ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق لندن سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 سے پرندہ لینڈنگ کے دوران ٹکرایا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ پرندہ ٹکرانے سے انجن نمبر ایک کو نقصان پہنچا۔