سابق وزیر ریلوے کو نیب اور پولیس کی تحویل میں عدالت میں لایا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا
امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے مینلو پارک میں واقع فیس بک کے دفتر کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملنے کے بعد ہنگامی بنیادوں پر خالی کرا لیا گیا
کیلی فورنیا: سماجی رابطے کی ویب سائٹ اور موبائل ایپلیکشن انسٹاگرام نے تمام صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا۔
ملک بھر میں شدید سردیاں اپنے عروج پر ہیں۔ گو کہ ایسے موسم میں غیر ضروری طور پر سفر کرنے سے گریز کرنا چاہیئے، لیکن روز مرہ کے معمولات جیسے دفاتر، اسکول وغیرہ جانا یا کسی ایمرجنسی کی صورت میں سواری کا استعمال لازمی ہے۔
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے دی گئی ہدایات کے باوجود 14 وزراء نے 100 روزہ کارگردگی رپورٹ جمع نہ کروائی
۔88 سالہ جینیوا پورینٹن (بائیں) کی اپنی بیٹی کونی مولٹروپ (دائیں) سے 69 برس بعد ملاقات کا ایک منظر
سابق وفاقی وزیر کو پیراگون ہاؤسنگ کیس میں گرفتار کیا گیا
ڈیٹا کیسے لیک ہوا؟
نہ کوئی گھر توڑا نہ توڑنے دیں گے، غلط تاثردیا جارہا ہے: میئر کراچی
بیجنگ میں امریکی سفیر کی وزارتِ خارجہ طلبی،کینیڈا میں مینگ وان ڑو کی گرفتاری پر سخت احتجاج
وزیرِ اعظم عمران خانوفاقی کابینہ کے 9 گھنٹے طویل اجلاس میں وزیرِ اعظم نے 26 وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا
امدادلینے کے باوجود بھی پاکستان نے دہشت گردوں کو ٹھکانے فراہم کئے، امریکا کو پارٹنر ممالک پر بھی اسٹریٹیجک نظر رکھنی چاہئے،
وزیراعظم کا ہر تین ماہ بعد کابینہ اور اداروں کی کارکردگی پر جائزہ اجلاس بلانے کا فیصلہ