سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض کے مضافات میں ’تفریحی شہر‘ بنانے کا اعلان کردیا ۔
سان فرانسسکو: امریکا کی معروف آن لائن کمپنی ’ایمازون‘ نے اپنی مصنوعات کی زیادہ سے زیادہ فروخت کے لیے سوشل میڈیا کی معروف شخصیات کے ساتھ کاروبار کا نیا منصوبہ متعارف کرادیا۔
سام سنگ کی جانب سے نئے فلیگ شپ فونز گلیکسی ایس ایٹ اور ایس ایٹ پلس کو متعارف کرائے ایک ہفتہ ہی ہوا مگر جنوبی کورین نے اس کے زیادہ بہتر ورژن بھی پیش کردیئے ہیں۔
اوپر موجود تصویر کو چند لمحات کے لیے دیکھیں اور غور کریں آپ کو اس میں کیا چیز غیرمعمولی یا عام فہم سے ہٹ کر نظر آرہی ہے؟
ضرورت ایجاد کی ماں ہےْ، مہنگے پیٹرول اور گیس کی عدم دستیابی میں گاڑی کیسے چلے، توجناب اس مشکل کا حل الیکٹرک کار کی صورت میں منظر عام پر آچکا ہے۔
اسلام آباد : قانون بلا امتیاز تمام سیاسی جماعتوں پر لاگو ہے، الیکشن کمیشن نے دوٹوک بتادیا، پی ٹی آئی کو چکوال کے ضمنی الیکشن کیلئے نااہل قرار دے دیا گیا، قانون پر عملدرآمد تک تحریک انصاف کسی بھی الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتی۔ ای سی پی کا کہنا ہے کہ الیکٹرا...
فلوریڈا: معروف ریسلر جان سینا نے ریسلنگ میں نیکی بیلا کو شادی کی پیش کش کردی۔
لاس اینجلس: بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اسکرپٹ رائٹنگ اور ایڈیٹنگ سیکھنے کے لیے اسکول میں داخلہ لے لیا۔
فیس بک پر جھوٹی اور من گھڑت خبروں کی نشاندہی کے لیے فیس بک انتظامیہ نے نیا ٹول متعارف کروا دیا ہے
مالم جبہ اور کلام میں 3 انچ اور مہوڈن اور دیگر بالائی علاقوں میں 6 انچ برف پڑ چکی ہے
پشاورتاکراچی ریلوے ٹریک اپ گریڈکرنے کی فزیبلٹی رپورٹ تیار
پاکستان میں مہنگائی کی شرح رواں مالی سال 4 فیصد رہنے کی توقع ہے،آئندہ مالی سال میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا،مہنگائی پر اضافی دباؤ کی صورت میں اسٹیٹ بینک کو مانیٹری پالیسی بدلنا ہوگی۔
کراچی : پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت سعودی ریال، اماراتی درہم اور برطانوی پاﺅنڈ کی قدروں میں مندی کا رجحان رہا تاہم یورو کی قدر میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔