فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ڈزنی لینڈ کے 25سال مکمل ہونے پر رنگا رنگ تقریبات زوروشور سے جاری ہیں۔25سال پہلے اسی تاریخ کو ڈزنی لینڈ کے دروازے عوام کے لئے کھولے جانے پر شاندار پریڈ کا انعقاد کیا گیا ۔
چین میں دنیا کا طویل ترین شیشے کا پُل
برطانوی ملکہ الزبتھ نے لندن کے مشہور وپسنیڈ چڑیا گھر میں ہاتھیوں کے نئے سینٹر کا افتتاح کردیا ۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر ہاتھی خوشی سے نہال ہوگئے۔
شہر والوں کے لیے کچھ اچھی خبر نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج کی تپش آج بھی برقرار رہے گی ۔
اسے ’’مسٹر ٹریش وھیل‘‘ یا کچرا پہیہ کا نام دیا گیا ہے۔ ٹریش وھیل کے اندر جب کچرا بھر جاتا ہے تو یہ اسے جلاکر اس سے بجلی تیار کرتا ہے اور اسے ہر لحاظ سے ایک ماحول دوست منصوبہ قرار دیا جاسکتا ہے۔ ٹریش وھیل آگے بڑھنے کے لیے سورج کی روشنی استعمال کرتا ہے اور...
بعض اوقات تو موبائل یا اسمارٹ فون کی بیٹری ایک سال کے اندر ہی کمزور ہو جاتی ہے۔
چور راتوں رات ٹاور کو لے اڑے جس کا سراغ لگانے میں پولیس بھی ناکام ہوگئی،
امریکا کی یونائیٹڈ ایئر لائن کی پرواز سے مسافر کو گھسیٹ کر نکال دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مسافر کو گنجائش سے زائد بکنگ کرکے طیارے میں سوار کیا گیا تھا۔
ممبئی: بھارتی اداکارہ سنی لیون کا کہنا ہے کہ میں فطرتاً شرمیلی اور تنہائی پسند ہوں لیکن شاہ رخ خان نے مجھے نئے لوگوں سے ملنا سکھایا ہے۔
مدینہ منورہ: سعودی عرب میں مسجد نبویﷺ میں محکمہ قرآن پاک نے قرآن مجید کا 6 نئی زبانوں میں ترجمہ شامل کردیا ہے۔
گُوگل نے جعلی خبروں کو جانچنے کا ایک ٹیگ متعارف کرایا ہے تاکہ مستند خبروں کو افواہوں سے الگ کیا جاسکے
مشہور ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے شرط لگادی ہے کہ کسی بھی یوٹیوب چینل کا تخلیق کار اپنے چینل سے صرف اسی وقت آن لائن اشتہارات کے ذریعے پیسے کماسکے گا کہ جب اس کے ویوز کی تعداد 10 ہزار یا اس سے زیادہ ہوجائے گی۔
پاکستانی طالبعلموں کا بنایا ہوا گھر جسے صرف تین گھنٹے میں ڈھائی لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جا سکتا ہے۔
ممبئی : بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نئی فلم میں سکھ کا کردار ادا کررہے ہیں، فلم کا نام تو تاحال سامنے نہیں آیا مگر پنجاب میں شوٹنگ کی تصاویر منظر عام پر آگئیں، جس میں کنگ خان دیگر کاسٹ کے ہمراہ کافی خوشگوار موڈ میں نظر آرہے ہیں۔
یوں تو آپ نے کئی نوجوانوں کو جمناسٹک اسٹنٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن اب تو بچے بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔