سلواکیا کی ایک کمپنی نے اڑنے والی کار فروخت کے لیے پیش کر دی ۔ فلائنگ کارکی قیمت تیرہ سے سولہ کروڑ روپے تک ہو گی جو اسی سال مارکیٹ میں دستیاب ہو گی ۔
دنیا بھر کے حجام اپنے گاہکوں کے بال کاٹنے کے لیے منفرد اوزار ،آلات اور انداز اپناتے ہیں لیکن اس روسی حجام کے تو کیا ہی کہنے جس نے بال کاٹنے کا خطرناک انداز اپناتے ہوئے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی ہے۔
سرینگر: بھارتی فوج کے مظالم چھپانے کے لیے مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کو پتھر کے دور میں پہنچانے کا کام شروع کردیا۔ حکومتی احکامات پر کئی کمپنیوں نے فیس بک، ٹویٹر اور واٹس ایپ کا استعمال بند کردیا۔
اسلام آباد : حکومت نے رمضان المبارک کے دوران عوام کیلئے خوشخبری کا اعلان کردیا، سحر و افطار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔
نیویارک : غیر ملکی خبر رساں ادارے ٹائمز کی جانب سے نئی سروے رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میں سال 2017 کے ممکنہ بہترین گیجیٹس پیش کی گئی ہے۔
کریڈٹ کارڈ فراہم کرنے والے کمپنی ماسٹر کارڈ نے فنگر پرنٹ سینسر کی خصوصیت متعارف کروائی ہے۔
سپریم کورٹ نے پاناما لیکس سے متعلق تفصیلی فیصلہ وزیر اعظم اور ان کے صاحبزادوں کو بھجوا دیا ہے
کراچی : مرد بحران اور مایہ ناز بالے باز یونس خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کا اشارہ دیا ہے۔
نئی دہلی : بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے سچن ٹنڈولکر کی زندگی پر بننے والی فلم " سچن اے بلین ڈریمز "کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔
گلگت بلتستان میں واقع کے ٹو کا پہاڑ ماونٹ ایورسٹ کے بعد دوسری بلند ترین چوٹی ہے جو پاکستان میں واقع ہے، سونے پر سہاگہ کہ دُنیا کا لمبا ترین
معروف آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کے دنیا بھر میں کروڑوں مداح موجود ہیں جو آج بھی ان کے گانے اور رقص کے منفرد انداز کو اپناتے ہوئے ان سے اپنی محبت کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں۔
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ یہ قیامت کی نشانی ہے کہ آصف علی زرداری لوگوں کو صادق اور امین ہونے کے لیکچر اور سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
قطرکے دارالحکومت دوحہ میں ساتویں سالانہ آٹو شو کا انعقاد کیاگیاجس میں چمچماتی نت نئی گاڑیاں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔
سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد وزیراعظم نوازشریف کا آج شام 7 بجے قوم سے خطاب متوقع ہے۔