ایسا لگتا ہے کہ فیس بک کی زیر ملکیت ایک اور ایپ بھی ایک ارب صارفین کا اعزاز حاصل کرنے والی ہے۔
یقیناً آپ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک تو استعمال کرتے ہوں گے مگر اس میں بہترین پوسٹس کرنے کا ہنر آپ کے اندر ہے؟
گرمیوں کا آغاز چل رہا ہے اور تربوز آج کل عام دستیاب پھل ہے جو پیاس کی شدت کو ختم کردیتا ہے۔
بینکاک: اپنی ناراض بیوی سے مایوس تھائی لینڈ کے ایک شہری نے فیس بک لائیو ویڈیو کے دوران اپنی 11 ماہ کی بیٹی کو پھانسی دینے کے بعد خودکشی کرلی۔
گوگل کے شریک بانی نے اڑنے والی 'جیٹ اسکی کا آزمائشی ماڈل پیش کردیا،رواں سال کے آخر تک دستیاب ہوگی۔
سنگاپور میں ایک خطرناک حادثے نے دیکھنے والوں کے ہوش اڑادیے، تیز رفتار کارکے پرخچے اڑگئےلیکن قسمت اچھی تھی کہ ڈرائیور بچ گیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نےاسپیشل اینٹی منی لانڈررنگ یونٹ کےقیام کی منظوری دے دی ، سپریم کورٹ کی ہدایت پر ایف بی آر نے نیا یونٹ قائم کیا۔
انٹرنیٹ پر اکثر ایسی تصویریں سامنے آتی ہیں جو آنکھوں کو دھوکا دیتی ہیں مگر اس تصویر نے تو ہزاروں افراد کو نہ صرف اپنا سر کھجانے بلکہ خوف سے ناخن چبانے پر بھی مجبور کردیا۔
جدہ: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے سرکاری ملازمین اور فوجی حکام کو ملنے والے بونس اور خصوصی الاؤنس دوبارہ بحال کر دیئے ہیں جو گذشتہ برس کفایت شعاری کے اقدامات کے تحت کم کر دئیے گئے تھے۔
اپریل 2022 کے مہینے کو یاد رکھ لیں کیونکہ اس وقت اسمارٹ فونز ختم ہوجائیں گے۔
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ہلکے کپڑوں و پرفیوم کے استعمال، جسم کو صاف ستھرا رکھ کرگرمی کے مضر اثرات سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔
ایکشن، کرائم اور تھرل سے بھری ہالی ووڈ فلم ’’دی فیٹ آف دی فیوریس‘‘ اس ہفتے بھی باکس آفس پر چھا گئی۔ اس ہفتے مزید چار ارب پانچ کروڑ روپے کما کر باکس آفس پر ٹاپ پوزیشن برقرار رکھی۔
شب برات کے موقع پر سندھ حکومت کی جانب سے سرکاری و نجی تعلیم اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
نیدرلینڈز میں ہر سو پھیلے گُل لالہ سے فضا معطر ہے، لاکھوں ٹیولپس سے سجے خوبصورت مناظر نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے چیئرمین نیب کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا۔