ہوم بٹن کی طرح ’’نوٹی فکیشنز‘‘ کا بٹن بھی فون کے نچلے حصے میں ’’فنکشن ایریا‘‘ کے اندر منتقل کردیا گیا ہے۔
لاس اینجلس : معروف ویڈیو گیم "کال آف ڈیوٹی" کا13 واں حصہ متعارف کرادیا گیا ہے، اسی سلسلے میں ایکشن سے بھرپور ویڈیو گیم "کال آف ڈیوٹی- ورلڈ وار 2 کا نیا ٹریلر جاری کیا گیا ہے۔
ایک انتہائی عجیب و غریب چہرے والے بکری کے بچے کے پیدا ہونےپر مقامی افراد نے خوفزدہ ہوکر پولیس کو بلا لیا۔
جے آئی ٹی میں وزیراعظم نواز شریف کی پیشی کے موقع پر چودہ سوالات پوچھے گئے، حاصل ہونے والی رپورٹ میں وزیراعظم نوازشریف سمیت 18 گواہوں کے بیانات بھی موجود ہیں۔
واشنگٹن : امریکی حکومت نے کویتی، ٹرکش، اتحاد اور قطر ایئر لائنز پر عائد لیپ ٹاپ کی پابندی ختم کردی ہے۔
یہ کہا جاتا ہے کہ سوشل ویب سائٹس اور حقیقی دنیا میں بہت اور نمایاں فرق ہے، لیکن آئندہ چند برس میں اس خیال کو غلط ثابت کرنے کے لیے فیس بک نے حیران کن منصوبے کا اعلان کردیا۔
لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے ’’ایمرجنگ پاکستان ‘‘کے
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نےکہا ہے کہ حکمران خاندان کو ساٹھ دن کے لیے عبوری ضمانت ملی ہے ۔
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے ایک پائلٹ کے دوران پرواز سونے کا معاملہ ابھی ٹھنڈا ہوا نہیں تھا کہ قومی ایئرلائن کے ایک اور پائلٹ کے خلاف پرواز کے دوران غیر ملکی خاتون کو 'کاک پٹ کی سیر' کروانے کے معاملے پر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔
واٹس ایپ دنیا کا مقبول ترین میسنجر ہے مگر اب اس نے ویڈیو کالنگ میں بھی اسکائپ اور دیگر ایپس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
ایرانی طالب علم رضا پرستش کوبارسلونا کے اسٹار فٹ بالر میسی کا ہم شکل ہونا مہنگاپڑ گیا، ان کے ساتھ تصویر کھنچوانے کے خواہش مندوں کا اتنا رش بڑھا کہ پولیس کو اسے منتشر کرنے کے لیے رضا کو تھانے لے جانا پڑ گیا۔
لاہور میں گرمی سے بچنے کا نیا حل۔۔۔۔۔
لاہور: صوبہ پنجاب میں موجود تمام بیوٹی پارلرز کو رجسٹریشن کے بعد صنعت کا درجہ دینے اور ان پارلرز میں کام کرنے والی خواتین میں ہیپاٹائٹس بی اور سی سمیت ایچ آئی وی ایڈز اور تھیلیسیمیا کے عدم پھیلاؤ کے حوالے سے تربیت فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
پاکستان جیسے ممالک میں انٹرنیٹ کی سست رفتار یا کام نہ کرنا معمول کا حصہ ہے مگر اب کم از کم کروم براﺅزر پر آپ بغیر انٹرنیٹ کے بھی براﺅزنگ کرسکیں گے۔