فیس بک بہت جلد موبائل صارفین کو 360 ڈگری فوٹو فیچر فراہم کرے گا جس کی مدد سے صارفین وی آر فوٹو بنا کر اسے کور فوٹو کے طور پر بھی لگا سکیں گے۔
ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ انرجی ڈرنکس کا استعمال نوجوانوں کو نشے کی جانب راغب کرسکتا ہے
کیپٹن نامی اس کتے کا مالک 2006 میں چل بسا تھا جس کے بعد سے وہ قبر کے کنارے ہی بیٹھا ہے
فیس بک نے اپنا نیا ویڈیو فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا
سائبر لٹیرے اے ٹی ایم میں تبدیلی کرکے بھی آپ کو قیمتی سرمائے سے محروم کرسکتے ہیں۔
یہ ننھے منے اور ہلکے پھلکے جانور اپنے بچوں کو دودھ پلاتے تھے اور لمبی لمبی چھلانگیں بھی لگا سکتے تھے۔
یہ آئسکریم کمرے کے درجہ حرارت پر 3 گھنٹے تک اپنی اصل حالت برقرار رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے
اونٹ کو بجا طور پر عرب تہذیب و تمدن کی شناختی علامت قرار دیا جاسکتا ہے۔
صارفین اب اپنی پسندیدہ ویڈیوز یوٹیوب سے ہی دوستوں کے ساتھ شیئر کرسکیں گے
انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی بادشاہ کمپنی ’گوگل‘ نے سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن ’اسنیپ چیٹ‘ کو خبروں کے شعبے میں مات دینے کے لیے منصوبہ تیار کرلیا۔
وزیرمینشن کراچی: قائداعظم کی جائے پیدائش
پاکستانی پنجاب میں آج بھی بڑی تعداد میں ایسے خاندان موجود ہیں جہاں گائے کا گوشت نہیں کھایا جاتا
اپنے بچوں کے ساتھ ممتا کا جذبہ تو فطرت ہے لیکن دنیا میں اجنبی بچوں کی دیکھ بھال اپنے بچوں کی طرح کرنے کی بہت کم مثالیں ملتی ہیں لیکن یہاں ہم آپ کو دکھا رہے ہیں کہ مرغی کس طرح اجنبی بچوں کی دیکھ بھال اپنے بچوں کی طرح کرتی ہے۔
اسلام آباد: عوام کیلئے خوشخبری ہےکہ بجلی دو روپے تئیس پیسےفی یونٹ سستی کردی گئی ہے۔ کےالیکٹرک کے بجلی صارفین کو ریلیف نہیں ملے گا۔
نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ دنیا کو بتانا چاہتے ہیں کہ وزیراعظم بدل سکتا ہے لیکن حکومت کی پالیسیاں وہی رہیں گی۔