جاپان کے ایک فنکار نے کاغذ کی مدد سے کلائی کی گھڑیوں کی ہوبہو کاپیاں بنا کر سب کو حیران کردیا۔
چین میں ایپل ایپ سٹور سمیت دیگر ایپ سٹورز سے سکائپ کال اور میسج سروس کو ہٹا دیا گیا ہے۔
’زمین کی گردش کرنے کی رفتار میں کمی ہوئی ہے، 2018 میں زلزلے زیادہ آنے کا امکان: تحقیق
طبی جریدے بی ایم جے میں شائع ہونے والے ایک تحقیقی جائزے کے مطابق روزانہ تین سے چار کپ کافی پینے سے طبی فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔
نیویارک: اگر آپ کے اینڈرائیڈ اسمارٹ فون کی بیٹری جلد ختم ہوجاتی ہے تو اس مسئلے کا حل ممکن ہے۔
ترکی کی سب سے بڑی وان جھیل سے تین ہزار سال قبل قدیم قلعہ دریافت ہوا ہے۔
دبئی کی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے اعلان کیا ہے کہ وہ پیدل چلنے والوں کے پل، بس سٹاپ اور سمندر میں واقع ٹرانسپورٹ سٹیشن بنانے کے لیے تھری ڈی پرنٹنگ کی ٹیکنالوجی استعمال کرے گی۔
آپ مانیں یا نہ مانیں مگر یہ سچ ہے کہ رفتہ رفتہ دنیا میں مقبول ترین باہمی رابطے کا ذریعہ سمجھے جانے والا ایس ایم ایس دم توڑتا جارہا ہے۔ اس کی جگہ واٹس ایپ اور فیس بک میسنجر نے لینا شروع کردی ہے۔
’کشمیر کا مسئلہ حل کرو مجھے پاکستان جانا ہے: رشی کپور
دنیا کے تیز ترین 500 سپر کمپیوٹرز کی فہرست میں سب سے زیادہ سپر کمپیوٹرز والے ملک کے حوالے سے چین نے امریکہ سے سبقت لے لی ہے۔
پیراڈائز پیپرز میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی کس طرح ایک مخفی ڈھانچے کی مدد سے کروڑوں کا ٹیکس بچاتی رہی ہے۔
امریکہ کی ریاست ورجینیا میں ایک خلائی جہاز کو پرواز کرنے سے چند منٹ قبل اس لیے روک لیا گیا کیونکہ اس کی فضائی حدود میں ایک چھوٹا طیارہ داخل ہو گیا تھا۔
ایسی سریلی آواز میں غزل گائی کہ جسے سن کر آپ بھی داد دیے بغیر نہیں رہ پائیں گے۔ ایک بار آپ بھی سنئیے۔
آپ نے اکثر اپنے اخراجات پر قابو پانے یا پیسوں کی بچت کی ٹرکس کے بارے میں پڑھا یا سنا ہوگا مگر ان میں سے بیشتر کے لیے طرز زندگی میں تبدیلی لانا ضروری ہوتا ہے جس کے لیے اکثر افراد تیار نہیں ہوجتے۔
گوگل نے اپنے موبائل فونز کے مقبول ترین آپریٹنگ سسٹم اینڈرائڈ کا نیا ورژن متعارف کروا دیا ہے جسے ’اوریو‘ کا نام دیا گیا ہے۔