کراچی: انٹربینک میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی ڈالر میں اب تک 76 پیسے کا اضافہ ہوچکا ہے۔
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواشریف، مریم اور محمد صفدر کی اپیلوں پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے مقدمےکا ریکارڈ طلب کرلیا جب کہ سابق وزیراعظم کی دیگر دو ریفرنسز کی دوسری عدالت منتقلی کی درخواست پر فیصلے تک حکم امتناع دینے کی د...
کراچی: دل کے امراض میں استعمال ہونے والی دوا ویلسرٹان (Valsartan) کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی.
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں اور رہنماؤں کی گرفتاری پر سوال اٹھادیا۔
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں خودکش حملے میں بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما اور حلقہ پی بی 35 سے امیدوار نواب زادہ سراج رئیسانی شہید ہوگئے۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو جیل میں بی کلاس دے دی گئی جب کہ مریم نواز کو سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل نہیں کیاجارہا اور انہیں اڈیالہ جیل میں ہی رکھا جائےگا۔
الیکشن 2018 تقریباً سر پر ہیں اور سیاسی گہما گہمی عروج پر ہے۔ تمام سیاسی پارٹیاں سرگرم ہیں، انتخابی امیدوار اپنے ووٹ پکے کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) انتخابات سے جڑے مسائل حل کرنے میں لگا ہوا ہے لیکن جناب ذرا یہاں بھی دھیان...
مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے صارفین کی ویڈیو ہسٹری کی پردہ داری کے لیے اپنی ایپ میں اِن کوگنیٹو (Incognito) موڈ متعارف کروا دیا۔
کوک اسٹوڈیو ایکسپلورر کے گانوں ’پاریک‘، ’فقیرا‘ اور ’نصیبایا‘ نے تو ریلیز ہوتے ہی خوب پزیرائی حاصل کی، لیکن اس کے چوتھے گانے ’تیرے بن سونا‘ کو سن کر مداحوں نے کسی حد تک مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
گزشتہ برس برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی پر نشر ہونے والا وہ انٹرویو تو سب کو ہی یاد ہوگا، جب ایک بچی نے لائیو نشریات کے دوران کمرے میں 'انٹری' دے کر اپنے والد کے ایک سنجیدہ انٹرویو میں مداخلت کی تھی؟ ایسا ہی ایک واقعہ حال ہی میں دوبارہ پیش آیا، لیکن اس م...
پاکستانی نژاد کینیڈین خاتون تمانیہ جعفری، کینیڈا میں اردو زبان کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں اور اس مقصد کے لیے اپنے بلاگ ’سپر اردو موم‘ کو مفید انداز میں بروئے کار لارہی ہیں۔
جدید دور میں کچھ صارفین ٹیکنالوجی میں بھی فیشن کو ترجیح دیتے ہیں اور ایسے صارفین کے لیے اطلاع ہے کہ جلد ہی ایپل کمپنی آئی فون کے نئے ماڈلز کو اضافی خصوصیات اور منفرد رنگوں کے ساتھ پیش کرنے والی ہے۔
سوشل میڈیا کی مقبول ایپ انسٹاگرام گاہے بگاہے نئے فیچرز پیش کرنے میں مصروف ہے اور رابطے اور کاروبار میں سہولت فراہم کرنے کے ساتھ صارفین کے لیے دلچسپ فیچرز بھی متعارف کروا رہی ہے، ایسے میں اس کا ’سوال و جواب‘ کا نیا فیچر آزمائشی مراحل میں ہے۔
دنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے افواہوں اور جھوٹی خبروں کے سدِ باب کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی آزمائش شروع کردی گئی ہے۔
دبئی پولیس نے مصنوعی ٹانگ میں تقریباً 33 لاکھ روپے چھپا کر بھیک مانگنے میں مصروف پیشہ ور گداگر کو گرفتار کرلیا۔