نواز شریف کے جسم میں پانی کی کمی، گردے فیل ہونے کا خدشہ: میڈیکل رپورٹ
ہیوی مشینری لے جانے والے 'بیلوگا ایکس ایل' کارگو جہاز کی کامیاب پرواز
واٹس ایپ پر گزشتہ کچھ عرصے سے ایسے لنکس وائرل ہورہے ہیں جن کا مواد جھوٹا، بے بنیاد یا غیر حقیقی ہوتا ہے جسے واٹس ایپ کمپنی نے خطرہ قرار دیا ہے۔
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عدالت سے سزا یافتہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حنیف عباسی کی نااہلی کے بعد این اے 60 راولپنڈی میں انتخابات مؤخر کردیئے۔
سینیما کے باہر 'بائیکاٹ علی ظفر، بائیکاٹ طیفا ان ٹربل' کے نعرے کیوں؟
کراچی میں بڑھتا گردوں کا انفیکشن ’پائیلو نیفرائٹس‘
انسانوں کی داد گیری تو الگ بات ہے لیکن سری لنکا میں بھوکے ہاتھی کی دادا گیری نے دیکھنے والوں کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔
یوں تو پنجہ لڑانا، وزن اٹھانا یا کم دورانیے میں سب سے زیادہ کھانے کا مقابلہ سب کی توجہ کا مرکز بنتا تھا لیکن حال ہی میں چین میں ہوا ’ٹو ریسلنگ‘ یعنی پاؤں کے پنجے لڑانے کا دلچسپ مقابلہ ہوا۔
نواز شریف اور مریم سے اڈیالہ جیل میں گورنرسندھ سمیت لیگی رہنماؤں کی ملاقات
ایشیاء کی طویل القامات پاکستانی خاتون زینب بی بی انتقال کر گئیں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کی پہلے تردید کرتے رہے تاہم اب اپنے تصحیحی بیان میں ان کا کہنا ہے کہ روس نے مداخلت کی تھی۔
گوگل اسیسٹنٹ ایپ میں ’ویژوئل اسنیپ شاٹ‘ کی سہولت دستیاب
بھارتی اداکار ریتا بہادری 62 سال کی عمر میں ممبئی کے ایک اسپتال میں چل بسیں۔
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سمیت 23 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔