1,638
views
views
انسانوں کی داد گیری تو الگ بات ہے لیکن سری لنکا میں بھوکے ہاتھی کی دادا گیری نے دیکھنے والوں کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔

سری لنکا میں بھوک سے تنگ ایک ہاتھی نے بڑے رعب سے ایک بس کو روکا اور کھانے پر ہاتھ صاف کرنے کی ٹھان لی۔
بس کو روکتے ہی ہاتھی نے ڈرائیور کی نشست والی کھڑکی سے اپنی سونڈ کو اندر داخل کیا اور سامان ٹٹولنے لگا جس سے ڈرائیوز سمیت کچھ مسافر گھبرا گئے۔
لیکن دلچسپ بات یہ کہ ہاتھی نے سامان بس میں کسی بھی مسافر کو نقصان نہیں پہنچایا اور اپنی بھوک مٹانے کے لیے کیلے اٹھالیے۔
Comments
0 comment