ممبئی: بالی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے ماضی میں عمران خان سے وعدہ کیا تھا کہ جب وہ انتخابات جیت جائیں گے تو وہ اس کا جشن پاکستان آکر منائیں گے۔
واشنگٹن : امریکی شہر شکاگو میں پائلٹ نے انجن میں خرابی کے باعث چھوٹے طیارے کو شہر کے مصروف ترین ہائی وے پر اتار دیا۔
کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ بعض بسکٹوں میں سوراخ موجود ہوتے ہیں۔ خصوصاً کریم والے بسکٹوں میں سوراخ لازمی رکھے جاتے ہیں۔
لندن : ہالی ووڈ فلم آئرن مین سے متاثر برطانوی شہری نے حقیقی زندگی میں اڑنے والا لباس تیار کرلیا ہے، جسے پہن کر 32 میل فی گھنٹہ کی رفتار کی اڑا جاسکتا ہے۔
کیا آپ ڈراؤنی فلمیں دیکھنے کے شوقین ہیں؟ یا پھر ڈراؤنی فلمیں دیکھنے کے بعد آپ کو بہت زیادہ خوف محسوس ہوتا ہے اسی وجہ سے آپ ڈراؤنی فلمیں نہیں دیکھتے؟ تو جان لیں کہ ایسی صورت میں آپ بہت سے طبی فوائد سے محروم رہ جائیں گے۔
قاہرہ: مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے ایک چڑیا گھر میں گدھے پر پینٹنگ کرکے اسے زیبرا بنا کر دکھانے کا راز فاش ہوگیا۔
انڈیا میں ڈاکٹروں نے ایک آٹھ سال کی بچی کے دماغ میں کیڑے کے سو سے زیادہ انڈے پائے ہیں۔
عام انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق اہم حلقوں میں سیاسی جماعتوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔
نیو دہلی: کانگریس رہنما راہول گاندھی نے ایوان زیریں (لوک سبھا) کے انتخابات کے لیے الیکٹرنک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے بجائے پاکستان کی طرح بیلٹ پیپرز استعمال کرنے کا مطالبہ کردیا۔
عام انتخابات 2018 سے قبل لہو گرمانے کے لیے کوک اسٹوڈیو سیزن 11 کی البم کا ایک گانا ’ہم دیکھیں گے‘ ریلیز کردیا گیا، جس نے مقبولیت کی بلندیوں کو چھو لیا ہے۔
’طیفا ان ٹربل‘ کا شاندار بزنس، چار دن میں 8 کروڑ روپے سے زائد کما لیے
انتخابات کے نتائج پر نظر رکھنے کے لیے مانیٹرنگ روم قائم کردیا۔
’گاڑی کی چابیوں کو ایلومینیئم کی پنی میں لپیٹ کر رکھیں‘