ایک سے زائد نشستوں پر کامیاب امیدواروں کو بقیہ نشستیں چھوڑنے کی ہدایت جاری
کراچی: رواں برس کا تیسرا اور آخری جزوی سورج گرہن 11 اگست کو ہوگا۔
اگر آپ کو لگتا ہے کہ چوری صرف انسان کرسکتے ہیں تو آپ غلط ہیں کیونکہ اب جانور بھی یہ کام کرنے لگے ہیں، ایسا ہی ایک واقعہ بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک گاؤں میں پیش آیا، جہاں ایک بندر نے ایک معصوم بچے کو 'چرانے' کی کوشش کی۔
سکھر: صوبہ سندھ کے شہر سکھر میں ایک 6 سالہ بچی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔
عمران خان، خٹک، ایاز صادق اور فضل الرحمان کی معافی قبول
نیب کی درخواست پر زلفی بخاری اور فواد حسن فواد کا نام ای سی ایل میں شامل کردیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے کئی حلقوں کے نوٹی فکیشن روک لیے ہیں، اس فیصلے سے کس کی کشتی کے کتنے مسافر کم ہوگئے جانتے ہیں اس رپورٹ میں
برطانیہ کے اعداد و شمار کے ادارے نے کہا ہے کہ ملک میں منشیات کے استعمال سے ہونے والی اموات میں 29 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
این اے249: شہباز شریف کی درخواست پرفیصل واوڈا کی کامیابی کانوٹیفکیشن روکنےکا حکم
جیو انٹرٹینمنٹ کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’خانی‘ کی مصنفہ اسماء نبیل نے بالی وڈ فلموں کے لیے بھی کام کرنا شروع کردیا۔
فنکار چاہے کوئی بھی ہو، اگر اس میں دوسروں کو متاثر کرنے کی صلاحیت ہے تو پھر اسے آگے جانے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ سوشل میڈیا پر آج کل عارف نامی ایک پینٹر کے چرچے ہیں، جس کی مدھر آواز سننے والوں کے کانوں میں رس گھول دیتی ہے۔
ہیلی کاپٹر کیس: عمران خان نیب خیبرپختونخوا کے دفتر پہنچ گئے
بیجنگ: چین نے نیا سپر کمپیوٹر پروٹوٹائپ 'سن وے' لانچ کردیا، جو سائنسی ریسرچ اور میڈیکل کی فیلڈ میں مددگار ثابت ہوگا۔