کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹرافی دس روز کےلیے پاکستان آرہی ہے۔
کیا آپ ورزش کرتے ہوئے ٹالسٹائی کو سنتے ہیں، یا پھر سفر کے دوران ہیمنگوے کو یا کچن میں کام کرتے ہوئے بورخیس کو؟
ایف آئی اے نے زرداری اور فریال تالپور کو چوتھی بار طلب کرلیا
کوئی بھی تصویر یا پینٹنگ بنانے کے لیے سب سے پہلے خاکہ تیار کیا جاتا ہے اور پھر اس تخلیق کو خدوخال دیئے جاتے ہیں لیکن صرف ایک ہی قلم کو مسلسل استعمال کرتے ہوئے پوری تصویری دنیا تیار کرلینا خاصا مشکل کام ہے، مگر ایک امریکی فنکارہ اس فن میں ماہر نکلیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنےکہاہےکہ پولیس کوعوام کاخادم بنناہوگا،پولیس رویےمیں تبدیلی ہرصورت لائیں گے۔
عمران خان کے وزیراعظم بننے کی خوشی میں برطانیہ کے ایک بزنس مین اشوانی کمار نے اپنی دکان کے باہر بینر لگا کر انہیں منفرد انداز میں مبارک باد پیش کی۔
ملک سے لوڈشیڈنگ کے مکمل خاتمے کے دعوے کو غلط قرار دے دیا۔
ایشیا کپ کے میچز کے لیے ٹکٹوں کی قیمت 20 سے 750 درہم مقرر کی گئی ہے
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ خارجہ پالیسی کی سمت درست کرنے اور بھارت کے ساتھ تسلسل سے ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی بیس رکنی نئی وفاقی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا، 15 وزراء کے ساتھ 5 مشیر بھی نئی کابینہ کا حصہ ہوں گے۔
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ خود کو ہمارا اسٹریٹجک پارٹنر کہنے والوں کے آگے سر نہیں جھکائیں گے۔
عمران خان کی تقریب حلف برداری میں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے سفید رنگ کا انتخاب کیا