کیا نواز حکومت نے شیخ رشید کو والدہ کا جنازہ پڑھنے کی اجازت دی تھی؟
دبئی پہنچتے ہی ڈی پورٹ کردیا گیا۔
چھوٹی مچھلیوں سے لے کر بڑی وہیلز مچھلیوں تک آبی حیات پلاسٹک کھا رہی ہیں۔
کراچی میئر کی گاڑی کس نے اور کیسے چوری کی؟
بڑی وجہ سامنے آگئی۔
کویتی عدالت نے اقامے کے تاجروں پر 21 لاکھ 30 ہزار دینار کے جرمانے کر دیئے
راولپنڈی: نوازشریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر سے اڈیالہ جیل میں (ن) لیگی رہنما اور اہلخانہ ملاقات کریں گے۔
آئیے شہدا اور ان کے اہل خانہ کو سلام پیش کریں: ڈی جی آئی ایس پی آر
ملک بھر میں یوم دفاع پاکستان اور یوم شہدا بھرپور قومی جوش وجذبے سے منایا جا رہا ہے۔
مچھلیوں کو جعلی ’گھومتی آنکھیں‘ لگانے والے مچھلی فروش کا کاروبار بند
سعودی عرب میں حکام نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر مضحکہ خیز مواد شائع کرنے پر قید اور جرمانے کی سزا کا اعلان کیا ہے۔
امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو ایک روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے، نائب معاون وزیرِ خارجہ برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلز اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ بھی ان کے ہمراہ ہونگے۔
روح زمین پر ہر جاندار کو زندہ رہنے کے لئے ہوا،پانی اور غذا کی ضرورت ہوتی ہے
ایگری لیزر سبز رنگ کی ہوتی ہیں، جو پرندوں کی آنکھ میں چبھتی ہیں جس کی وجہ سے وہ اسے دیکھ کر دور بھاگ جاتے ہیں اور 99 فیصد فصل محفوظ رہتی ہے —.فوٹو/ بشکریہ برڈ کنٹرول فیس بک پیج