وزیراعظم کا مودی کو”زبردست“جواب، کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہےوزیراعظم عمران خان کوبراہ راست بیان بازی کی بجائے وزارت خارجہ کواستعمال کرنا چاہیے، ویسے تووزیراعظم اپنے بھارتی ہم منصب کودوچارمزید سخت الفاظ بھی بول دیتے توانہوں نے کونسی توپ چلا دینی ہے۔تجزیاتی
یوٹیوب نے ٹرینڈنگ فیچر میں کیٹیگریز متعارف کروا دیں
یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روپے اضافے کا امکان
یہ نان پی سی او انصاف کی ایک جھلک ہے: رہنما مسلم لیگ (ن)_ فوٹو/ فائل
اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کی سزا معطلی سے متعلق فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ کرلیا جو کچھ دیر بعد سنایا جائے گا۔
شہروں میں شبیہ علم اور ذوالجناح کے جلوس نکالے جا رہے ہیں
اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کی سزا معطلی سے متعلق درخواستوں پر نیب پراسیکیوٹر کے دلائل مکمل ہوگئے۔
سلام آباد : اقتصادی رابطہ کمیٹی نے قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی
نئے فیچر کے بعد ایپلیکشن استعمال کرتے ہوئے صارفین کی آنکھوں پر زور نہیں پڑے گا
مصری ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے اسوان کے علاقے کے ایک معبد سے ابوالہول (سفنکس) کا ایک مجسمہ دریافت کیا ہے
وزیراعظم ہاؤس میں لگژری گاڑیوں کی نیلامی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ پہلی گاڑی کرولا الٹس 2010 ماڈل 11 لاکھ 20 ہزار روپے میں فروخت ہوگئی۔
برلن: جرمنی میں والدین کی جانب سے موبائل فون کے زیادہ استعمال کے خلاف بچوں نے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے ساتھ کھیلیں موبائل فون کے ساتھ نہیں۔
دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم کے لیے فنڈ۔۔۔۔۔
سوئی دھاگا ٹریلر کے بعد وائرل سوشل میڈیا میمز