ایران میں کورونا متاثرین کی تعداد کم ہونے کے بعد ایک بار پھر بڑھنے لگی جس کے بعد ایران متاثرہ ملکوں کی فہرست میں ایک بار پھر اوپر آ گیا ہے۔
تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستان کی مقبول اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ بالی وڈ فلم انڈسٹری اپنے کام سے پاک بھارت تعلقات کو بہتر کر سکتی ہے۔
کراچی: صدر میرج ہالز ایسوسی ایشن رانا رئیس نے حکومت سے اپیل کی ہے دیگر کاروبار کی طرح شادی ہالز کو بھی ایس او پیز کے تحت کھولنے کی اجازت دی جائے۔
پاکستان پوسٹ کل سے ڈیجیٹل فرنچائز پوسٹ آفسز کے پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز کرے گا۔
بہاولنگر بہاول نگر کی تحصیل چشتیاں میں دو جعلی آرتھوپیڈک سرجن نجی ہسپتال میں مریض کی ٹانگ کا آپریشن کرتے ہوئے گرفتار ہو گئے۔
ارسلان کو ہسپتال لے کر پہنچے لیکن ڈاکٹرز نے علاج کرنے سے انکار کیا جس کے بعد ہم مریض کو لےکر گھر آگئے، بعد میں مشتبہ نوجوان گھر میں جاں بحق ہوگیا: اہلِ خانہ
وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ طلبہ کو بغیر امتحانات کے پروموٹ نہیں کیا جائے گا۔
سلمان رفیق ، سیف الملوک کھوکھر ، شاہ زین، عثمان ترکئی، بھی کورونا کا شکار
لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں کورونا کے مزید 5 مریض انتقال کر گئے۔
فیصل آباد میں پولیس اہکاروں کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں پر الیکٹرک شاک اسٹک کا استعمال کیا گیا۔
اسلام آباد کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان کو اب تک 2500 ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے جبکہ پاکستانی معیشت کا حجم سکڑ کر 415 کھرب روپے رہ گیا ہے۔
لاہور میں نان بائی ایوسی ایشن نے 10 جون سے روٹی 10 اور نان 15 روپے کرنے کا اعلان کردیا۔
فیصل آباد کورونا وائرس سے متاثرہ شہروں میں دسویں سے تیسرے نمبر پر آگیا، انتظامیہ نے خبردار کردیا
تصویر میں نوازشریف ممکنہ طور پر اپنے بیٹے حسن نواز کے ہمراہ پارک لین پر چہل قدمی کرتے نظر آرہے ہیں