اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل گرل صدف کنول نے گھر والوں کی موجودگی میں سادگی سے نکاح کرلیا۔
سوشل میڈیا کی متعدد ایپس صارفین کو آسانیاں فراہم کرنے اور ان کے تجربے کو مزید فہم بنانے کے لیے آئے دن نئے فیچرز متعارف کراتی رہتی ہیں۔
این ڈی ایم اے کی جانب سے کورونا مریضوں کیلئے صوبوں میں وینٹی لیٹرز کی تقسیم
کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافے کی وجہ سے دنیا بھر میں شادی بیاہ کی تقریبات اور مجمعے پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔
وفاقی دارالحکومت میں ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا گیا
امریکی دوا ساز کمپنی کا دعویٰ
وفاقی بجٹ 2020-21ء میں ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں 20 فیصد تک اضافہ متوقع
اسمارٹ فونز کے استعمال کی عادت نے لوگوں کو غلط راہ کی جانب سے گامزن کردیا ہے اور اب اسمارٹ فون کے حوالے سے افسوس ناک واقعات دیکھنے میں آتے ہیں۔
آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر آضافہ
جون میں ہر ہفتے پیراور منگل کوایس اوپیزکے تحت انتظامی امور چلانے کے لیے دفاترکھولنےکی اجازت ہوگی، صوبائی محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اندرون ملک پروازوں کی تعداد 20 فیصد سے بڑھا کر 45 فیصد تک کر دی گئی ہے۔
سعودی حکومت نے کل سے مسجد نبویﷺ کھولنے کا اعلان کر دیا، عام شہری نماز ادا کرسکیں گے۔
سنگاپور: کورونا وائرس سے متعلق افواہ پھیلانے پر ایک شخص کو 4 ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔
متاثرہ گھر کے رہائشی شازان نے بتایا کہ ان کی چھت پر موجود ملبے کے نیچے 2 جھلسی ہوئی لاشیں تھیں جنہیں نکالتے وقت ان کے ہاتھ بھی جل گئے۔۔۔۔