اسلام آباد وزیراعظم عمران خان آج فنانسنگ فارڈویلپمنٹ کے اعلیٰ سطحی ورچوئل اجلاس سے خطاب کریں گے، جس میں ترقی پذیر ممالک کو درپیش بے پناہ مالی چیلنجوں کے بارے میں اپنے نقطہ نظرسے آگاہ کریں گے۔
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
انجن کے رن وے پر لگنے کی اطلاع پائلٹ کو نہ دیا جانا سوالیہ نشان ہے: ترجمان پالپا۔
موجودہ حالات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو ریلیف ملے گا
فیصل آباد:جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں کورونا وائرس کا مریض دم توڑ گیا
پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا جس کے بعد ملک بھر میں 24 مئی بروز اتوار عیدالفطر منائی جائے گی۔
کراچی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے انجینئرنگ اینڈ مینٹیننس ڈپارٹمنٹ نے گزشتہ روز کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے مسافر طیارے ایئربس اے320 کے تکینکی معلومات سے متعلق سمری جاری کردی۔
معروف بلاگر اور ریڈیو آر جے نے دعویٰ کردیا
بہادرآباد کے باپ بیٹا جاں بحق
کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء لانگو کا کہنا ہے لاک ڈاون میں نرمی سے صوبے میں کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔
سندھ بھر میں عید کی نماز کے لیے ہدایت نامہ جاری
لاک ڈاؤن کے باعث مصر ی فٹبالر محنت مزدوری کرنے پر مجبور
کورونا وائرس کے وار تیز ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہ