لاہور: آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اور رمضان شوگر ملز کیس میں نیب نے شہبازشریف کی حاضری سے معافی کی درخواست مسترد کرنے اور وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا کردی۔
اسلام آباد: وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ قمری کیلنڈر کے بعد اگلا بڑا چیلنج کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کو موبائل فون پیمنٹ سے تبدیل کرنا ہے۔
کراچی: انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔
لندن: ورلڈکپ 2019 سے قبل وارم اپ میچز کا سلسلہ جاری ہے اور آج مزید 2 میچز کھیلے جائیں گے۔
آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بچپن ہی سے تربیت صحن بیت النبی میں پائی، یہی وجہ تھی کہ انتہائی کم عمری میں آپ نے اسلام قبول کیا۔
ملک بھر میں فرزندان اسلام آج سے اعتکاف کی سعادت حاصل کریں گے
پاکستانی وقت کے مطابق دونوں ٹیمیں دوپہر ڈھائی بجے کارڈف میں مدمقابل ہوں گی۔
غیر ملکی اثاثوں کی مالیت ایف بی آر کے پورٹل پر ظاہر کرنا ہوگا اور ایف بی آر کا سسٹم ظاہر کیے گئے اثاثوں پر واجب ٹیکس بتائے گا، اسٹیٹ بینک۔
کراچی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف سندھ میں ایک اور صوبہ بنانے کے خلاف ہے۔
یہ ایمنسٹی اسکیم بھرپور ہوگی لوگ اس سے فائدہ اٹھائیں، شبر زیدی
جنوبی افریقا نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 338 رنز بنائے، سری لنکن ٹیم 251 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئیآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے سری لنکا کو باآسانی 87 رنز سے شکست دے دی۔
کراچی: انٹربینک میں کاروبار کے دروان ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔
ہنزہ: پاکستانی کوہ پیما مرزا علی نے دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی 'ماؤنٹ ایورسٹ' سر کرلی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی کر دی ہے۔
کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 2 روپے اضافے سے 153 روپے کا ہو گیا جب کہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 36 پیسے مہنگا ہو کر 151 روپے پر پہنچ گیا۔