پاکستانی اداکارہ مایا علی نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 2.1 ملین فالوورز ہونے پر خوشی سے نہال ہیں اور انہوں نے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے کیرئیر سے متعلق یادیں شیئر کی ہیں۔
امریکا کی جانب سے چینی کمپنی ہواوے پر پابندی سے اسمارٹ فون صارفین بھی پریشان ہیں اور اس فیصلے سے پاکستان میں بھی ہواوے صارفین متاثرہو سکتے ہیں۔
خلیج کے پانیوں میں امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پورے خطے کے لیے خطرہ بن رہی ہے لیکن ان دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے پس پشت مقاصد سمجھنے کی ضرورت ہے۔
لیڈز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 میچز کی سیریز کا پانچواں اور آخری ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔
اسلام آباد: ملکی معاشی صورت حال اور حکومت کے خلاف حکمت عملی پر غور کے لیے اپوزیشن جماعتوں کا بڑا اجتماع آج ہوگا۔
اگرچہ سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی کی جانب سے اس کی مزید تفصیلات تو پیش نہیں کی گئیں تاہم ٹوئٹر پر اس وقت پے پیل ٹرینڈ کر رہا ہے۔
پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں ڈاکٹرز کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری ہے جس سے مریض دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں جب کہ حکومت نے ڈاکٹرز سے ہڑتال فوری ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔
نوشہرو فیروز: پڈعیدن میں مال گاڑی کے حادثے کے بعد متاثر ہونے والے اپ ٹریک کو بحال کردیا گیا۔
اسلام آباد:آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان حکومت کے خلاف میدان میں آنے کی تیاریاں تیز کرنے پر اتفاق ہوگیا۔
سپر اسٹار ماہرہ خان نے چند روز قبل سوشل میڈیا پر اپنی بڑھتی عمر کا چرچہ کیا تھا لیکن اب انہوں نے ماضی کی یادگار تصویر شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہےکہ اداکارہ 22 سال پہلے کیسی دکھتی تھیں۔
پاکپتن میں مبینہ طور پر باپ کی فائرنگ سے بیٹی جاں بحق ہوگئی۔
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر، کپتان سرفراز احمد اور چیف سلیکڑ انضمام الحق کی ورلڈ کپ اسکواڈ کے لیے مشاورت مکمل ہوگئی ہے۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 5.61 روپے کے اضافے کے بعد ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 4 فیصد مہنگا ہو کر 147 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ سے تمام تر رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کر دی.
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنے بیٹے کی گریجویشن مکمل ہونے کی خوشی میں سوشل میڈیا پر جذبات کا اظہار کیا۔