اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ کرپشن کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے کیونکہ کرپشن اور ترقی کا سفر ایک ساتھ نہیں چل سکتا۔
تین ورام اپ میچز میں حصہ نہ لینے والے محمد حفیظ 5 مئی کو انگلینڈ کیخلاف واحد ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں بھی حصہ نہیں لیں گے۔
پرویز مشرف نے گزشتہ روز پاکستان آنا تھا لیکن علالت کے باعث نہ آسکے، سماعت ملتوی کی جائے
لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد اور ملتان میں ینگ ڈاکٹرز مجوزہ ہیلتھ بل کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
جولین اسانج جیل کی گاڑی میں بیٹھے ہوئے کورٹ کی طرف مکا لہراتے ہوئے ۔
قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق، ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور ان کے ساتھیوں کو اپنی پُرکشش ملازمتیں پکی کرنے کے لیے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کا انتظار کرنا ہو گا۔
کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ رمضان کے بعد پارلیمنٹ کے اندر اور باہر بھرپور احتجاج کریں گے۔
وفاقی حکومت کا سگریٹ ساز کمپنیوں کے خلاف اقدامات کا فیصلہملک میں سالانہ ڈیڑھ لاکھ لوگ تمباکونوشی سے موت کاشکارہوتے ہیں
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان 2مئی کو مہمندڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے، تقریب میں شرکت کے لئے دعوت نامے ارسال کردیئے گئے ہیں، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار بھی تقریب سے خطاب کریں گے۔
اسلام آباد:بیل آؤٹ پیکج کے لیے پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات آج بھی جاری ہیں۔
بندہ جیل میں ہے بتائیں رپورٹ کب تک ہیش کرنی ہے، پراسیکیوشن ملزم کو لامحدود وقت کیلئے قید نہیں رکھ سکتی
اسلام آباد: وزارت خارجہ میں وفود کی سطح پر پاک امریکا مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں نیب چلے گا یا معیشت لیکن یہ دونوں ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔
واشنگٹن: امریکی شہر سان ڈیاگو میں سفید فام قوم پرست شخص نے یہودی عبادت گاہ میں فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک اور تین افراد زخمی ہوگئے۔
بیجنگ: وزیراعظم عمران خان اور چین کے صدر شی جن پنگ کی بیجنگ کے گریٹ ہال میں ملاقات ہوئی جس کے دوران دوطرفہ تعلقات، خطے کے امور اور علاقائی امن پر بات چیت کی گئی۔