اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی رہنما اور آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب کے سامنے پیش ہوگئیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کے اکثریتی اراکین نے بورڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) وسیم خان کی تقرری تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔
ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے ساتھ اجلاسوں کے بعد پاکستانی وفد وزیر خزانہ اسد عمر کی سربراہی میں پاکستان واپس پہنچ گیا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ اور بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ہے جب کہ وزیر خزانہ اسد عمر کو عہدے سے ہٹائے جانے کی افواہیں بھی سرگرم ہیں تاہم حکومت نے اس کی سختی سے تردید کی ہے۔
جہاز کے پروں کے درمیان 385 فیٹ کا فاصلہ رکھنے والے ’دنیا کے سب سے بڑے جہاز‘ کی پہلی پرواز مکمل
لاہور تین مہینے قبل تیار کی گئی جس میں
ذرالؑع کے مطابق غذائی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
خودکش حملہ آور کی شناخت کے لیے نادرا سے بھی مدد لی جارہی ہے، سی ڈی ٹی حکام۔
برطانوی ائر فورس نے عراق میں عوامی بغاوت کو کچلنے کے لیے بمباری سنہ 1920 میں کی تھی جسے برطانوی رہنما ونسٹن چرچل نے ’ایریل پولیسنگ‘ کا نام دیا تھا۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے 21 اپریل کو ایران کے دورے پر جانے کا امکان ہے۔
بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن فلم میں پاکستانی کا کردار نبھانے سے انکار کرنے پر اداکارہ مہوش حیات کی تنقید کا نشانہ بن گئے ۔
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نےکہا ہےکہ بدقسمتی سے انصاف کا شعبہ پارلیمنٹ کی ترجیحات میں نہیں لہٰذا پارلیمنٹ اور انتظامیہ کو بھی عدلیہ کی طرح انصاف کے شعبے میں بہتری کی ذمہ داری لینا ہوگی۔
سپریم کورٹ کو بتایا گیا اگر ضمانت نہ ملی تو جان کو خطرہ ہے لیکن ایمبولینس کی بجائے فضل الرحمن وہاں پہنچے،
پنک ریزیڈنسی ریفرنس کی اسکروٹنی مکمل، احتساب عدالت نمبر2 کے جج ارشد ملک ریفرنس پر سماعت کریں گے
مولانا فضل الرحمان نواز شریف کی عیادت اورانہیں حکومت کیخلاف ملکر تحریک چلانے کی دعوت دیں گے