وزیراعظم کا 21 اپریل کو ایران کے دورے پر جانے کا امکان
وزیراعظم  کا 21 اپریل کو ایران کے دورے پر جانے کا امکان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے 21 اپریل کو ایران کے دورے پر جانے کا امکان ہے۔


ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان 21 اپریل کو دیگر وزراء کے ہمراہ ایران کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خمینی اور صدر حسن روحانی سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کے دورہ ایران کا مقصد پاک ایران تعلقات کو فروغ دینا ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعلقات مضبوط کرنا ہے جب کہ اس دوران  امت مسلمہ کو یکجا کرنے پر بھی زور دیا جائے گا۔

What's your reaction?

Comments

https://www.justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations