اسلام آباد: ملک کی دوا ساز کمپنیوں کی جانب سے جان بچانے والی دواؤں کی قیمتوں میں ازخود اضافے کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ، عوام کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں سو سے دوسو فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔
بانی ایم کیو ایم لندن کے علاقے ایج ویئر میں 20 لاکھ برطانوی پاؤنڈ کے دو مکانات کی ملکیت اپنے نام کرنے کے خواہاں ہیں۔
وکیل فاروق ایچ نائیک نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کرادی
نیویارک: امریکی ڈیموکریٹک رکن پارلیمنٹ الہان عمر کو دھمکی دینے والے ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
انٹر پول نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کے خلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے انکار کردیا۔
یکم اپریل سے اندرون ملک پروازوں پر فکس چارجز 5 ہزار روپے مقرر
ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان میں 16 سے 20 اپریل کے درمیان کارروائی کا خدشہ ہے اور اس حوالے سے پاکستان کے پاس قابل بھروسہ اطلاعات ہیں کہ بھارت تیاری کر رہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لیے نیب کے چھاپے پر رد عمل میں کہا ہےکہ عمران خان اپنی نالائقی چھپانے کیلئے نیب کو ریاستی دہشتگردی کے لیے استعمال کررہے ہیں۔
پاکستان کی مقبول فنکارہ بشریٰ انصاری نے اپنا آفیشل یوٹیوب چینل پاک بھارت امن کے پیغام سے متعارف کرادیا۔
آج سے 40 سال قبل ملک کے پہلے منتخب وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دی گئی تھی ۔ یہ سزا کیوں دی گئی؟ یہ بات آج بھی بہت سارے لوگوں کے علم میں درست طور پر نہیں ہے۔
لاہورسے کراچی جانیوالی قراقرم ایکسپریس معطل، ٹرینوں کی بحالی تک ہرروزایک مسافرٹرین معطل کی جائیگی، ریلوے حکام۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نااہلی کی درخواست پر سابق صدر آصف علی زرداری کو پری ایڈمیشن نوٹس جاری کردیا۔
اسلام آباد: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا اکاؤنٹس بند کرنے کے معاملے پر فیس بک انتظامیہ سے رابطہ ہوا ہے۔
جی ہاں! یہ پیشکش ہے 60 دن بستر پر لیٹ کر گزارنے کی جس کے عوض ناسا آپ کو 18500 ڈالر دے گا۔
دبئی : اماراتی کمپنی نے دنیا کی مہنگی ترین کار کی چابی متعارف کروا دی، چابی کو خالص دھاتوں سے تیار کرکے 34.5 کیرٹ ہیروں سے اس کی تزئین و آرائش کی گئی ہے۔