کراچی: وزیر تعلیم سندھ نے کہا ہےکہ وفاق سے پیسے نہ ملنے کے باعث ملازمین کی تنخواہ نکالنا مشکل ہوگیا ہے۔
تحقیق میں کہا گیا ہے کہ صرف گاڑی کی اگلی نشست کے مسافروں کے حفاظت پر کام کیا گیا ہے۔
سلیکٹرز نے ورلڈ کپ کیلئے 39 کھلاڑیوں میں سے 11 کا انتخاب کیا اور ان میں وسیم اکرم واحد کھلاڑی تھے جو تمام سلیکٹرز کا متفقہ انتخاب تھے۔
کینیڈین نژاد مراکشی اداکارہ نورا فتیحی سے متعلق افواہیں تھیں کہ وہ ماہرہ خان کی نئی فلم ’سپر اسٹار‘ میں آئٹم نمبر گانے پر پرفارم کریں گی جس کی انہوں نے تردید کردی ہے۔
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 4 پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی۔
فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹاؤن میں لڑکے اور لڑکیوں کو نشے میں مبتلا کرنے اور ان کی فحش ویڈیوز بنانے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے۔
ویب سیریز ’ایک جھوٹی لو اسٹوری‘ میں مرکزی کردار اداکار بلال عباس خان اور اداکارہ مدیحہ امام نبھا رہے ہیں
انٹرویو میں اہلیہ نے کہا نقیب اللہ صرف میرا شوہر نہیں تھا بلکہ میرا خیال رکھنے والا بہترین دوست تھا، وہ کہتا تھا اچھے دل کے لوگ طویل عرصے تک نہیں رہتے، شاید وہ ٹھیک کہتا تھا'۔
سعد آباد پیلس پہنچنے پر ایرانی صدر حسن روحانی نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا
ٹیم کی قیادت گلبدین نائب کریں گے، راشد خان، محمد شہزاد، حضرت اللہ، نور علی زدران اور دیگر اسکواڈ میں شامل۔
ڈاکٹروں نے شاداب کو 4 ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے اور وہ دورہ انگلینڈ میں ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے، چیف سلیکٹر انضمام الحق
کوچیکاڈے، سینٹ سیبسٹن اور بیٹیکولا چرچ میں اس وقت دھماکے ہوئے جب لوگ مذہبی عبادت میں مصروف تھے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہےکہ عمران خان اور ان کی حکومت آگ سے کھیل رہے ہیں یہ انتقام آمیز احتساب معیشت اور جمہوریت کو لے ڈوبے گا۔
آپ دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں — بی ای، بی کام ، ایم کام ، بی بی اے ، ایم بی اے، انجینئرنگ کے سیکڑوں شعبہ جات میں بے تحاشہ ڈگریاں اور اس کے علاوہ چار چار سال تک کلاس رومز میں GP کے لیےخوار ہوتے لڑکے لڑکیاں کونسا تیر مار رہے ہیں؟ آپ یقین کریں ہم صرف دھرتی پر...