1,416
views
views
ٹیم کی قیادت گلبدین نائب کریں گے، راشد خان، محمد شہزاد، حضرت اللہ، نور علی زدران اور دیگر اسکواڈ میں شامل۔

کابل: افغانستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔
میگا ایونٹ میں افغانستان کرکٹ ٹیم کی قیادت گلبدین نائب کریں گے جب کہ وکٹ کیپر بلے باز محمد شہزاد، نور علی زدران، حضرت اللہ، محمد نبی، حشمت اللہ شہیدی، نجیب اللہ، سمیع اللہ شنواری اور دولت زدران اسکواڈ میں شامل ہیں۔
افغان ٹیم میں آفتاب عالم، حامد حسن، نجیب الرحمان، راشد خان، اصغر افغان اور رحمت شاہ بھی ٹیم میں جگہ بنانے والوں میں شامل ہیں۔
Afghanistan Cricket Board✔@ACBofficials
Afghanistan Cricket Board Selection Committee announced Afghanistan’s squad for the upcoming ICC Cricket World Cup 2019.
یاد رہے کہ ورلڈ کپ 2019 کا باقاعدہ آغاز 30 مئی کو میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے میچ سے ہوگا جس کے لیے ویسٹ انڈیز کے سوا تمام ٹیموں کی جانب سے اسکواڈ کا اعلان کیا جاچکا ہے۔
Afghanistan Cricket Board✔@ACBofficials
Comments
0 comment