تہران: ایران کی جانب سے آج صبح خلا میں بھیجا جانے والا سیٹیلائٹ مدار میں پہنچنے سے پہلے ہی تباہ ہوگیا۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ايون فيلڈ ريفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی سزا کالعدم قرار دینے کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کی اپيل خارج کردی۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہےکہ انہوں نے سلائی مشینوں کی کمائی سے جائیدادیں بنائیں اور تمام جائیدادیں ظاہر کی ہوئی ہیں۔
اس کمرے میں لوگوں کے سخت ترین غصے کا عتاب سہنے کے لیے ہرقسم کا کاٹ کباڑ جمع کیا گیا ہے—
بیجنگ: امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد چین پہنچ گئے جہاں وہ حکام سے ملاقاتیں کریں گے جس کے بعد وہ کل پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بیرون ملک پاکستانیوں کے اکاؤنٹس اور جائیدادوں سے متعلق مزید پیشرفت رپورٹ ایک ماہ میں طلب کرلی۔
لندن: برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کی جانب سے آرمی پبلک اسکول پر حملے میں زخمی ہونے والے طالبعلم احمد نواز کی علم دوستی اور انتہا پسندی کے خلاف گراں قدر کاوشوں کے باعث انہیں 'پوائنٹ آف لائٹ' ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
جہاں والدین بچوں کو اسکول بھیج کر ان کی نگرانی کے حوالے سے فکر مند رہتے ہیں وہیں اساتذہ بھی اسکول میں اور چھٹی ہونے کے بعد ان کی نگرانی کے لیے فکر مند رہتے ہیں تاہم دونوں کی مشکل ’اسمارٹ یونیفارم‘ سے حل ہوگئی ہے۔
پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں لیکن امریکا چاہتا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مضبوط رہیں، کیمرون منٹر۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان سے دونوں ممالک کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
پاور ہاؤس کے 3 یونٹ ٹرپ کر جانے سے 747 میگا واٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی ۔
لوگوں نے تقریب میں مدعو کرنا چھوڑدیا اور یہ مجھے پریشان نہیں کرتا، میں تو بہت خوش ہوں کہ اب ایسا ہوتا ہے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ میں کیسا ہوں،
لاہور میں ڈانس پارٹیوں میں منشیات بیچنے والا گروہ گرفتار—
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت میں اہلیت، پالیسی اور رویے کا فقدان ہے اس کے باوجود وسط مدتی انتخابات کے حق میں نہیں ہوں۔
جوس کارنر کے اوپر صرف 1500روپے میں کمرہ دستیاب، نوجوان نسل کس طرف جا رہی ہے؟ والدین کے لیے بھی لمحہ فکریہ