رواں سال کے پہلے مکمل چاند گرہن کا نظارہ افریقہ، یورپ، جنوبی اور شمالی امریکا میں کیا گیا، جسے ماہرین فلکیات نے 'سپر بلڈ وولف مون' کا نام دیا ہے۔
ساہیوال: مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے عینی شاہدین کو پولیس لائن آکر بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت کردی۔
اسلام آباد: سانحہ ساہیوال پر عوام کے غم و غصے کو جائز قرار دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے یقین دلایا ہے کہ ذمہ داران کو مثالی سزا دی جائے گی۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ساہیوال واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک صدمے کی کیفیت میں ہوں اور پریشان ہوں، بچوں کی آنکھوں کے سامنے ان کے والدین کو گولیاں ماری گئیں۔
سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک نے اپنی میسنجر ایپ کے ڈیزائن کو تبدیل کردیا ہے۔
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے حلف برداری کے بعد ایوان صدر میں صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ گروپ فوٹو بھی بنوایا۔
ٹیکنالوجی کمپنی ایل جی ایک ایسا فولڈنگ اسمارٹ فون متعارف کروانے والی ہے، جس میں صارفین دوسری اسکرین لگا سکیں گے۔
مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں ہے بلکہ اس کا راج دیگر ممالک میں بھی ہے لیکن اس کے باوجود بھی اٹلی کے ایک علاقے میں 1 یورو میں گھر فروخت کرنے کا اعلان کردیا گیا۔
عمران خان کی حکومت میں امریکی صدر ٹرمپ کو بھی پاکستان آتا دیکھ رہا ہوں: شیخ رشید
لاہور : احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار سعدرفیق اورسلمان رفیق کو مزید 7 دن کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ، نیب کی جانب سے 14 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔
کراچی: ملک میں گیس کی قلت سے نمٹنے کے لیے ایل این جی لیے دو بحری جہاز پورٹ قاسم پر لنگز انداز ہوگئے۔
برادران کو علم ہےکہ کون ان کا دوست اور کون دشمن ہےلاہور: وزیراطلاعات پنجاب فیاض چوہان نے دعویٰ کیا ہےکہ چوہدری برادران کے ساتھ معاملات حل ہوگئے ہیں۔
بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلموں کو گزشتہ دو برس سے مسلسل ناکامی کا سامنا ہے، ایسے میں انہوں نے اپنے ڈوبتے ہوئے کیریئر کو بچانے کے لیے فلم ’ڈان 3‘ کو قبول کرلیا ہے۔
سالہ اوپنر خرم منظور کے مطابق قومی ٹیم میں کھلاڑیوں کا انتخاب سیاسی اثر و رسوخ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے—
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بعض اراکین اسمبلی ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) سے اتنے خوفزدہ کیوں ہیں اور وہ بیرون ملک جانے کے خواہشمند کیوں ہیں۔