حکومت ادھار کی رقم پر خوش ہورہی ہے، پاکستان کو صرف ڈپازٹ کرنے کے لئے پیسے ملے ہیں اور اس پیسے کو ہم ہاتھ نہیں لگا سکتے، رہنما پیپلز پارٹی
بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی کی شادی کو ایک برس سے زائد کا عرصہ ہوگیا ہے اور دونوں خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں۔
کراچی بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کی ہیک کی گئی ویب سائٹ دوبارہ بحال کردی گئی۔
ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امریکا اور افغانستان کے درمیان معاہدہ بہت بڑی سفارتی کامیابی ہے اور مستقبل میں بھی مزید خوشخبریاں ملیں گی۔
امریکی تاریخ کا سب سے بڑا جزوی شٹ ڈاؤن بالآخرختم ہوگیا ۔ صدرڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو بارڈر پر دیوار کی تعمیر کے لیے فنڈنگ کا مطالبہ عارضی طور پر موخر کردیا ۔
امریکی اخبار کے مطابق اس منصوبے میں فیس بک کے بانی مارک زکربرگ ذاتی طور پر دلچسپی لے رہے ہیں اور فی الحال یہ ابتدائی مراحل میں ہے۔
اسلام آباد: العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نئی درخواست دائر کردی گئی۔
پولیس حکام کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے ذیشان اور جلیل کے خاندان والوں کو طلب کیا تھا، ذیشان اور جلیل کے خاندان والوں کو پولیس لے کر اسلام آباد گئی تھی، قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی جانب سے دونوں خاندانوں کو بلائے جانے کا لیٹر موجود ہے۔
حب ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم ہونے کے قریب ہے اور ڈیم میں صرف ایک فٹ ہی پانی رہ گیا ہے۔
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے نے آن لائن خریداری کی ویب سائٹ (او ایل ایکس) کے ذریعے نان کسٹم پیڈ یا چوری شدہ گاڑیاں جعلی کاغذات اور نمبر پلیٹ لگاکر بیچنے والا گروہ گرفتار کرلیا۔
کراچی: سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو کابینہ کا اجلاس بلانے کی ہدایت کرتے ہوئے کراچی کو اصل ماسٹر پلان کے تحت بحال کرنے کا فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور ہائیکورٹ میں بسنت منانے کیخلاف درخواستوں پر تحریری جواب جمع کراتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال پنجاب میں بسنت نہیں منائی جا رہی، بسنت منانے کیلئے پہلے باقاعدہ قانون سازی کرینگے۔ جسٹس شکیل الرحمان نے کہا بسنت فیسٹیول کی حیثیت اور اس...
لاہور: کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے لیگی رہنما جیل پہنچنا شروع ہوگئے۔
سپریم کورٹ نے گزشتہ سال 31 اکتوبر کو توہین رسالت کیس میں سزاے موت پانے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی سزا کالعدم قرار دے کر رہائی کا حکم دیا تھا۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال کی تفصیلات لینے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اسلام آباد طلب کرلیا۔