لاہور: میڈیکل بورڈ کی سفارش پر سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے آج مزید ٹیسٹ کیے جائیں گے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز لندن روانہ ہوگئے۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ نہتے کشمیریوں پر بھارت کی قابض فوج کے مظالم کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں گے۔
لاہور: وزیرِ اعظم عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے، وہ دوپہر 2 بجے لاہور پہنچیں گے۔
واشنگٹن: امریکا نے روس کے ساتھ سرد جنگ کے زمانے کے ایٹمی ہتھیاروں کے کنٹرول سے متعلق اہم بین الاقوامی معاہدہ معطل کردیا۔
لاہور : انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تہلکہ مچانے والی کم عمر پاکستانی آئی ٹی ماہر ارفع کریم رندھاوا کی آج چوبیس ویں سالگرہمنائی جارہی ہے۔ارفع کریم نے کم عمری میں ہی سافٹ وئیر سرٹیفکیٹ حاصل کرکے عالمی شہرت حاصل کی ۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے واضح کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر مکمل اعتماد ہے۔
اسلام آباد : دوہزار انیس کے پہلے مہینے میں مہنگائی میں اضافے کی شرح سات فیصد سے تجاوز کرگئی، ادارہ شماریات کا کہنا ہے جنوری میں مہنگائی کی شرح سات اعشاریہ دو فیصد رہی، جوساڑھےچارسال کی بلندترین سطح ہے۔
ہم میں سے ہر ایک زندگی کے کسی نہ کسی مرحلے پر ڈپریشن کا شکار ضرور ہوتا ہے اور شوبز سے منسلک سلیبرٹیز بھی ہم سے کچھ مختلف نہیں۔ حال ہی میں اداکار محسن عباس حیدر نے اپنے ڈپریشن کے بارے میں مداحوں کو بتایا تھا اور اب اداکار شان شاہد نے بھی سوشل میڈیا پر اپنی...
ذرائع کےمطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے کوٹ لکھپت جیل انتظامیہ کو مراسلہ بھجوادیا جس میں سابق وزیراعظم کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی باقاعدہ اجازت دی گئی ہے۔
گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا صارفین کیلئے ایک اچھی خبر سامنے آئی تھی کہ فیس بک نے انسٹاگرام، واٹس ایپ اور فیس بک میسنجر کی مشترکہ سروسز کو متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مہوش حیات اور فہد مصطفیٰ کی جوڑی پاکستانی فلم انڈسٹری کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی جوڑی ہے—
وزیراعظم عمران خان افتتاحی تقریب سے خطاب کریں گے
حکومت کا بڑا فیصلہوفاقی حکومت کا یوتھ ٹریننگ اسکیم کے لیےوظیفہ جاری کرنے کا
اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج سماعت کے لیے مقرر کردہ مقدمات کی کازلسٹ میں آصف علی زرداری کی نااہلی کا کیس موجود نہیں تھا جس کے باعث آج اس پر سماعت نہ ہوسکی۔