اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔
ذرائع کےمطابق سانحہ ساہیوال کیس میں ملزمان کی شناخت پریڈ کے لیے مقامی مجسٹریٹ اور جے آئی ٹی ارکان صبح 10 بجے جیل پہنچے جہاں انہوں نے مدعی مقدمہ جلیل اور کیس کے گواہان کا انتظار کیا تاہم مدعی اور گواہان جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔
کوئٹہ: سول اسپتال کوئٹہ کے مغوی نیورو سرجن ڈاکٹر ابراہیم خلیل 48 روز بعد اپنے گھر پہنچ گئے۔
برازیل کے دارالحکومت برازیلیا کے نجی بینک میں ملازمت کرنے والے نوجوان نے اپنے الوداعی دن کو یادگار بنانے کے لیے اپنے پسندیدہ کارٹون کریکٹر کا لباس زیب تن کیا اور دفتر پہنچ گیا۔
لندن: برمنگھم میں زیرعلاج پاکستانی نصر اللہ کی بالآخر 9 برس بعد کوئن ایلزبتھ اسپتال میں اپنے اہلخانہ سے ملاقات ہوگئی۔
ہیروں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ خواتین کی کمزوری ہوتے ہیں لیکن مردوں پر بھی یہ اپنا سحر طاری کر دیتے ہیں یہ کم ہی سننے میں آتا ہوگا۔
گزشتہ ایک عشرے کے دوران جتنی ترقی ٹیکنالوجی اور بالخصوص اسمارٹ فونز کے میدان میں ہوئی شاید ہی کہیں اور ہوئی ہو، لیکن اس انقلاب کے لیے بڑا چیلنج سستی توانائی کا ہے۔
اسلام آباد: حکومت نے نئی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے قیام پر پابندی عائد کردی۔
کابل: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد نے طالبان اور امریکا کے درمیان ہونے والے حالیہ مذاکرات سے متعلق افغان صدر اشرف غنی کو تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ طالبان اور امریکا کے درمیان امریکی فوج کے انخلا کا کوئی معاہدہ طے نہیں...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی ٹی وی کرپشن کیس میں نامزد اینکر شاہد مسعود کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
نواز شریف کی جانب سے طبی بنیادوں پر دائر درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ علاج نہ ہوا تو گردے ناکارہ ہوسکتے ہیں،رہائی کے بغیر علاج ممکن نہیں۔
لاہور میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ بجلی کے نظام کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی ضرورت ہے، بجلی پیدا کرنے کے لیے آزادی ہونی چاہیے، بجلی کہ تقسیم کے نظام کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔...
اسلام آباد: تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور نے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کردی۔
کیلی فورنیا: امریکی ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب نے سازشی ویڈیوز کے خلاف کریک ڈاؤن کا بڑا فیصلہ کر لیا۔