بھارتی دراندازی: وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری
بھارتی دراندازی: وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری
وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خٹک اور سینئر عسکری قیادت بھی شریک ہے، اجلاس میں بھارتی دراندازی کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا جارہا ہے۔


اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا ہنگامی اجلاس جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں عسکری قیادت نے کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اپنی تیاریوں سے آگاہ کیا جب کہ وزیراعظم کو ائیرڈیفنس کی جانب سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے بھارتی طیاروں کی دراندازی کے بعد کی صورتحال پر بریفنگ دی جارہی ہے جب کہ وزیر خارجہ موجودہ صورتحال میں پاکستان کی عالمی سطح پر سفارتی کوششوں سے بھی آگاہ کررہے ہیں۔

What's your reaction?

Comments

https://www.justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations