1,722
views
views
امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک کمپنی میں آگ لگنے سے متعدد ٹرک اور گاڑیاں جل کر راکھ ہوگئے۔

امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک کمپنی میں آگ لگنے سے متعدد ٹرک اور گاڑیاں جل کر راکھ ہوگئے۔
فلوریڈاکےعلاقےاوپا لوکا میں ایک کمپنی کے پارکنگ میں کھڑے ٹرک اور گاڑیاں آگ کی لپیٹ میں آگئیں۔
حکام کے مطابق گاڑیوں میں لگی آگ ارد گرد کی عمارتوں تک نہیں پھیلی، کئی گاڑیاں جل گئیں، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
Comments
0 comment