خواتین کی ڈیزائن کردہ ترکی کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح
خواتین کی ڈیزائن کردہ ترکی کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح
استنبول میں کملیکا ری پبلک نامی اس مسجد کو 6سال کے عرصے میں مکمل کیا گیا ہے ۔


استنبول میں ترکی کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کردیا گیا جس میں 63ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔

فن تعمیر کی شاہکار اس مسجد کا ڈیزائن فن تعمیر کی ماہر دو خواتین نے تیار کیا ہے جو سلطنت عثمانیہ کے طرز تعمیر کی عکاسی کرتا ہے جبکہ اس کی کْل لاگت تقریباً 9ارب روپے آئی ہے۔

اس مسجد کو خوبصورت فانوس،دیدہ زیب قالین اور لائٹوں سے سجایا گیا ہے جو اسکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرتے ہیں۔

What's your reaction?

Comments

https://www.justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations