انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 30 اپریل تک توسیع
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 30 اپریل تک توسیع
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں چوتھی مرتبہ توسیع کی گئی ہے۔


اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک مرتبہ پھر توسیع کردی جس کے بعد اب نان فائلرز 30 اپریل تک ٹیکس ریٹرن جمع کراسکتے ہیں۔

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ تھی تاہم ایف بی آر نے چوتھی مرتبہ گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی۔

ایف بی آر کے مطابق تمام ٹیکس دہندگان انکم ٹیکس گوشوارے 30 اپریل تک جمع کرا سکتے ہیں، گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 15 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔

What's your reaction?

Comments

https://www.justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations