کراچی:ایدھی ہوم میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی رونمائی
کراچی:ایدھی ہوم میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی رونمائی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی پاکستان آمد پر کراچی میں ایدھی ہوم میں تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔

Karachi Edhi Homes Main Icc Champions Trophy Ki Ronumaai

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی پاکستان آمد پر کراچی میں ایدھی ہوم میں تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے میچ میں جس نے دباؤ برداشت کیا وہی ٹیم کامیاب رہے گی۔

فیصل ایدھی نے آئی سی سی اور پی سی بی آفیشلز کا استقبال کیا۔ننھے بچے اسٹار کرکٹر کو اپنے درمیان پاکر خوشی سے نہال ہوگئے۔شاہدآفریدی نے بلقیس ایدھی سے بھی ملاقات کی۔

What's your reaction?

Comments

https://www.justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations