Wikinews
نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا
قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو اسلام آباد کے نجی ہوٹل سے گرفتار کیا ہے۔
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا جھوٹی گواہی پر عمرقید کا عندیہ
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جعلی گواہ کے خلاف کارروائی پر سماعت ہوئی ، سماعت میں چیف جسٹس آف پاکستان نے جھوٹی گواہی پر عمر قید کا عندیہ دیتے ہوئے کہا قانون کےمطابق جھوٹی گواہی پرعمرقیدکی سزادی جاتی ہے۔
پی ایس ایل کے 500 اور ایک ہزار والے ٹکٹس آدھے گھنٹے میں فروخت
کراچی: پاکستان سپر لیگ کے فائنل، ایلیمنیٹر اور کوالیفائیر میچز کے ٹکٹس کے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی اور صرف آدھے گھنٹے میں ہی 500 اور ایک ہزار روپے والے ٹکٹس فروخت ہوگئے۔
پی ایس ایل میں آج گلیڈی ایٹرز اور سلطانز مدمقابل ہوں گے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایڈیشن 4 سنسنی خیز مقابلوں کے ساتھ شائقین کی دلچپسی بڑھاتا جارہا ہے، ٹورنامنٹ کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج ملتان سلطانز سے ٹکرائے گی۔
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
نیویارک: اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی اور دونوں ملکوں سے تحمل کا مظاہرہ کرنےکی اپیل کی گئی ہے۔
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی ہندو انتہا پسندی کا شکار
ممبئی: سابق کرکٹر و ریاستی وزیر نوجوت سنگھ سدھو کے بعد پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی ہندو انتہاپسندی کا شکار ہو گئیں۔
آمدن سے زائد اثاثے: شہباز شریف کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد
وزارت داخلہ نے شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈالنے کے لیے سمری تیار کرلی۔
کے ڈی اے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پرغیرقانونی الاٹمنٹ، نیب کو ریفرنس دائر کرنے کا حکم
کے ڈی اے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پرغیرقانونی الاٹمنٹ، نیب کو ریفرنس دائر کرنے کا حکم
کراچی کا ’لال کبوتر‘ دبئی اُڑھنے کو تیار
فلم بینوں کے لیے اس بار ریم کوم ہوگا نہ رومانوی کہانی کا مزہ بلکہ پہلی بار تلخ حقیقت کی عکاسی کرنے والی کرائم ڈرامہ فلم ’لال کبوتر‘ سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
زمین کا وہ مقام جو خلائی اسٹیشن سے بے حد نزدیک ہے
اور مزید حیرت انگیز بات یہ ہے کہ عالمی خلائی اسٹیشن پر موجود انسان اس مقام سے، زمین پر موجود انسانوں کی نسبت زیادہ نزدیک ہیں۔
بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری شہید، ضلع پلوامہ میں میجر سمیت 4 اہلکار ہلاک
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے نام پر مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا جب کہ ضلع پلوامہ میں قابض فوج کے میجر سمیت 4 اہلکار مارے گئے۔
’ولی عہد محمد بن سلمان کا سعودی عرب میں قید 2107 پاکستانیوں کی فوری رہائی کا حکم‘
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سعودی ولی عہد کے احکامات سے آگاہ کیا۔
آشیانہ اسکینڈل ریفرنس: شہباز شریف سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد
لاہور: احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سمیت 10 ملزمان پر آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔
سعودی ولی عہد آج مصروف دن گزاریں گے، صدر و آرمی چیف سے ملاقاتیں ہوں گی
اسلام آباد: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آج اسلام آباد میں مصروف دن گزاریں گے۔
سعودی شہزادے نے خود کو پاکستان کا سفیر کہہ کر پاکستانیوں کے دل جیت لیے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خود کو پاکستان کا سفیر کہہ کر پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں۔
آج اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ملتان سلطانز سے اور کراچی کنگز کا لاہور قلندر سے ہوگا
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل 4) میں آج بھی 2 مقابلے ہوں گے جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا جب کہ کراچی کنگز اور لاہور قلندر ٹکرائیں گے۔