Wikinews
کوشش ہے کہ افغانستان میں انتخابات سے قبل طالبان سے معاہدہ ہوجائے، زلمے خلیل زاد
واشنگٹن: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جولائی کے انتخابات سے قبل طالبان سے امن معاہدے کی کوشش کی جائے گی تاکہ طالبان بھی انتخابی عمل کا حصہ بن سکیں۔
'مجھے پسند نہیں کہ کوئی دوسرا میرے جیسے کپڑے پہنے'
فیشن کا دلدادہ تو ہر کوئی ہوگا، مگر اس کے لیے اچھوتا عمل ہر کوئی نہیں کرتا، لیکن فیشن کی ایک متوالی ایسی بھی ہیں جو اپنے ملبوسات کے لیے 40 ہزار پاؤنڈ تک کی رقم ڈیزائنر کو بطور تنخواہ دینا چاہتی ہیں۔
نہائیں اور وزن کم کریں
آج تک اگر آپ صرف صفائی ستھرائی اور پاکیزگی کے لیے نہاتے تھے تو اب اس عادت کو اور زیادہ مضبوط کرلیں کیونکہ نہانے سے صرف صفائی ہی حاصل نہیں ہوتی بلکہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ اس سے وزن میں بھی کمی کی جاسکتی ہے۔
بھارت میں لیمبارگینی ’ہوراکین ایوو‘ کا جدید ورژن متعارف
دنیا معروف کارساز کمپنی لیمبارگنی نے جدید ٹیکنالوجی اور سہولیات سے آراستہ کار ’ہوراکین ایوو‘ بھارت میں متعارف کرا دی۔
شیلٹرہوم منصوبہ سفید ہاتھی بننے کا خدشہ پیدا ہوگیا
ہزاروں افراد کی بجائے صرف 700 تک بے سہارا افراد رہائش اختیار کرسکیں گے، جبکہ شیلٹرہومز منصوبے کی تعمیر پر 70 کروڑ لاگت آئے گی
آشیانہ اسکینڈل کیس: شہباز شریف پر 18 فروری کو فرد جرم عائد ہوگی
لاہور: احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت کے دوران نامزد ملزم شہباز شریف کی عدم پیشی پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور انہیں آئندہ سماعت پر ہر صورت پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ 18 فروری کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔
احتساب عدالت نے علیم خان کا 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
لاہور: احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علیم خان کا 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منطور کرلیا۔
میڈیکل بورڈ کی نوازشریف کو فوری امراضِ قلب اسپتال منتقل کرنے کی سفارش
لاہور: سروسز اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کو فوری طور پر امراضِ قلب کے اسپتال منتقل کرنے کی سفارش کردی۔
نیب نے پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان کو گرفتار کرلیا
نیب لاہور نے علیم خان کو آف شور کمپنی اسکینڈل اور آمدن سے زائد اثاثوں کی تفتیش کے لیے آج طلب کیا تھا جس کے لیے وہ نیب آفس پہنچے جہاں انہیں حراست میں لے لیا گیا۔
واٹس ایپ پیغامات کی پرائیویسی کیلئے دو نئے فیچرز کا اضافہ
مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ میں پیغامات کو خفیہ اور محفوظ رکھنے کے لیے صارفین کو فیس آئی ڈی اور ٹچ آئی ڈی فیچر کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اپنی ہم شکل کو دیکھ کر انوشکا شرما کا دلچسپ ردعمل
دو روز قبل امریکی گلوکارہ جولیا مائیکل نے اپنی ایک سیلفی انسٹاگرام پر شیئر کی تھی، جس پر مداحوں نے انہیں انوشکا شرما سے مشابہہ قرار دیا۔
ماں کے ہاتھوں بچی کا قتل: گرفتار ملزمہ کے شوہر، والد سے بھی تفتیش کرنے کا فیصلہ
کراچی کے علاقے کلفٹن میں پھول جیسی کمسن بچی کو سمندر میں ڈبو کر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار ماں کے ساتھ اس کے شوہر اور والد کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ اور کم جانگ ان کی ملاقات رواں ماہ کے آخری ہفتے میں ہوگی
امن کیلئے تاریخی اقدامات اٹھارہے ہیں اور اس سلسلے میں 27 اور 28 فروری کو ویتنام میں کم جان انگ سے دوسری ملاقات کروں گا، امریکی صدر کا اعلان۔ واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ ان سے رواں ماہ کے آخری ہفتے...
بھارت کشمیر کو باہمی مسئلہ کہتا ہے اور پھر مذاکرات بھی نہیں کرتا: وزیر خارجہ
لندن: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کشمیر کو باہمی مسئلہ کہتا ہے اور پھر مذاکرات بھی نہیں کرتا۔
یقین ہے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی رنگ لائے گی: صدر و وزیراعظم کا پیغام
اسلام اباد: صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغام میں کہا کہ یقین ہے کہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی رنگ لائے گی۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر میں ریلیاں نکالی جائیں گی —