پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں اور ٹیچنگ اسپتالوں میں سیاسی سرگرمیوں، ریلیوں اور احتجاج پر پابندی عائد کردی گئی۔
برطانیہ کے شہر برسٹول میں 17 سالہ نوجوان صرف فرینچ فرائز اور آلو کے چپس کھانے کے باعث حیرت انگیز طور پر بینائی سے محروم ہوگیا۔
ہجری سال کے پہلے ماہ محرم کا آغاز ہوتے ہی کراچی میں امام بارگاہوں سمیت متعدد عوامی مقامات پر بھی مجالس عزا برپا کی جاتی ہیں۔
اسلام آباد: احتساب عدالت میں راستہ نہ دیے جانے پر آصف زرداری سیکیورٹی اہلکار پر برہم ہوگئے اور اسے چھڑی دے ماری۔
اسکول کی پسندیدہ ٹیچر سے طالب علم کی انسیت ماں کو ایک آنکھ نہ بھائی اوراس نے ٹیچر کے قتل کا منصوبہ بنالیا۔
وزیراعظم عمران خان لاہور کا دورہ کریں گے۔
لاہور کے معروف سینما گھر کے سی سی ٹی وی کیمروں سے بنی جوڑوں کی ویڈیوز منظر عام پر آنے کے بعد عوام اپنے رازداری کے حقوق سے متعلق سوال کر رہے ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کے تحت قومی سطح پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹس کی انعامی رقوم میں 233 فیصد تک اضافہ کر دیا۔
دو روز قبل رحیم یار خان میں اے ٹی ایم مشین میں واردات کی کوشش کی لیکن عملے نے سی سی ٹی وی میں ملزم کو پہچان کر پولیس کو اطلاع کر دی تھی
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا خبردار رہے کہ جنوبی ایشیا میں دو ایٹمی ریاستیں آمنے سامنے ہیں۔
موازنہ بنتا تو نہیں مگر کرنے میں کوئی حرج بھی نہیں۔ پاکستا ن کے پاس سرسبز پہاڑ ہیں، سوئٹزر لینڈ کے پاس بھی دنیا کے بہترین پہاڑ ہیں، پاکستان میں دریا بہتے ہیں سوئٹزر لینڈ کے شہروں میں بھی دریا ٹھاٹھیں مارتے ہیں،
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت پر واضح کیا ہےکہ پاکستان کے پاس جنگ کا کوئی آپشن نہیں لیکن جنگ مسلط کی گئی تو افواج اور قوم بالکل تیار ہے۔
اسلام آباد: مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے اعتراف کیا ہےکہ ٹیکس آمدن شروع سے نیچے گررہی ہے اور اب بھی ویسی ہی حالت ہے۔
بجلی کی قیمت بڑھانے کی درخواست جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے
ایک ایسے موقع پر جب بھارت نے پاکستان کی شہ رگ (کشمیر) کو کاٹ دیا، متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے گجرات میں مسلمانوں کے قاتل اور کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھانے والے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اعلیٰ سویلین ایوارڈز سے نوازا گیا۔