وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کشمیر کا مقدمہ لڑنے کے آپشنز پرغور کیا گیا۔
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کشمیری چائے کو عمدہ چائے قرار دیدیا۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفٰی نے کہا ہے کہ پاکستان کا شاہین تھری 12منٹ سے بھی کم وقت میں اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کو نشانہ بنا سکتا ہے۔
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے ’فاسٹر‘ کے عنوان سے نیا ری فنڈ پے منٹ سسٹم متعارف کرایا ہے جس کا آغاز آج سے ہورہاہے۔
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے پارٹی عہدہ رکھنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ مؤخر کردیا۔
اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہاہے کہ رواں ماہ میں ایف بی آر ٹیکس اکٹھا کرنے کے لیے اپنا مقررکردہ ہدف حاصل نہیں کر پائے گا۔
لندن سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا۔
دنیا میں شاید ہی کوئی خطہ ہو جہاں کبھی چوری کی واردات نہ ہوئی ہو لیکن اب تو خلاء بھی محفوظ نہیں رہی اور یہاں بھی چوری کی پہلی واردات کر کے حضرت انسان نے نئی تاریخ رقم کی ہے۔
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔
شریف خاندان کیلئے چوہدری شوگر ملز کیس نئی مشکلات کا سبب
حضرت بسرؓ کے دو بیٹوں سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ ہمارے گھر تشریف لائے، ہم نے آپ کے سامنے کھجور اور مکھن پیش کیا کیوں کہ آپﷺ مکھن اور کھجور بہت پسند فرماتے تھے۔ (سنن ابن ماجہ،کتاب الاطعمۃ)
بھارت مقبوضہ کشمیر میں گرفتار افراد کو فوری رہا کرے اور بنیادی آزادیاں بحال کرے: امریکا
ایف بی آر کی جانب سے مزید ایک لاکھ افراد کو اگلے ہفتے ٹیکس نوٹسز جاری کیے جائیں گے۔