کراچی: پاکستان نے 4 ماہ بعد تمام پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود کھول دی۔
لندن: انگلینڈ پہلی بار کرکٹ ورلڈ کپ کا چیمپئن بن گیا، نیوزی لینڈ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، سپر اوور میں میچ برابر ہونے پر زائد باؤنڈریز پر انگلینڈ کو فاتح قرار دیا گیا، بین اسٹوکس کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، کیوی کپتان ولیم سن پلیئر آف دی ٹورنا...
اہم شخصیات سے سیکیورٹی آئی جی سندھ کی ہدایت پر واپس لی گئی ہے: ذرائع۔
کراچی: وزیراعظم عمران خان اپنی معاشی ٹیم کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے۔
آئی ایم ایف نے پاکستان کو 99 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کی پہلی قسط فراہم کردی
امریکی خلائی ادارے ’ناسا‘ نے اب چاند پر انسان بردار مشن میں خاتون کو بھی شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
لندن سے تعلق رکھنے والے ایڈم لیٹون اور ان کے دوست کرس فلیٹچر نے 24 گھنٹوں میں شیڈول ٹرانسپورٹ کے زریعے سے 9 دارالحکومت شہروں کی سیر کرکے ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
لاہور کی احتساب عدالت کے جج جوادالحسن کیس کی سماعت کریں گے ، عدالت نے سماعت کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سمیت دیگر ملزمان کو آج پیش ہونےکا حکم دیا تھا جس کی پیروی کرتے ہوئے شہبازشریف عدالت پہنچ گئے۔
لاہور: نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے پنڈورا باکس کھول دیا، نوازشریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو دکھا دی،
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کا کہنا ہے کہ سنہ 18-2017 میں بجلی چوری اور نقصانات سے 45 ارب سے زائد کا نقصان پہنچا۔
بھارت اور نیوزی لینڈ پہلے سیمی فائنل میں 9 جولائی جب کہ میزبان انگلینڈ اور آسٹریلیا 11 جولائی کو ٹکرائیں گے۔
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے آج ہر حال میں منڈی بہاؤالدین جانے کا اعلان کردیا۔
اسلام آباد :پاک فضائیہ کے ایک ائیر آفیسر کو ائیر مارشل اور تیرہ افسران کو ائیر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی،
پنجاب کے مختلف شہروں میں رات گئے آندھی اور موسلا دھار بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔
کوئٹہ: نوتال میں سی ٹی ڈی کا کامیاب آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک