اے ایس ایف نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔
میزبان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کو سیمی فائنل میں جگہ بنانے کیلئے ایک جیت درکار، پاکستان کو لازمی بنگلادیش کو ہرانا ہوگا۔
آج کے میچ کی فاتح ٹیم سیمی فائنل میں جگہ بنالے گی اور شکست خوردہ ٹیم کو پاکستان کے میچ کا انتظار کرنا ہوگا۔
ایف بی آر کی جانب سے آج رات 12 بجے کے بعد سے بے نامی جائیدادوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا جائے گا۔
اسلام آباد: صدر مملکت نے مالیاتی بل 19-2020 کی منظوری دے دی۔
آصف زرداری پر پارک لین کمپنی اور اس کے ذریعے اسلام آباد میں 2 ہزار 460 کنال اراضی خریدنے کا الزام ہے۔
ٹیم کی نئی جرسی پر بھارت میں تنقید، ویرات کوہلی نے نئی جرسی کو مناسب قرار دے دیا
دفترخارجہ کی دعوت پر شہزادہ ولیم اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ہمراہ ایک ہفتے تک پاکستان میں قیام کریں گے۔
سیمی فائنل کھیلنے کی آس لگانے کے لیے انگلینڈ کو آج لازمی بھارت کو زیر کرنا ہوگا۔
ٹیکس ایمنسٹی کی مدت آج رات بارہ بجے ختم ہوجائے گی، کسی کے چھپے اثاثے بتانے والے کو پانچ فیصد انعام ملے گا،ایف بی آر۔
بالی وڈ فلم ’خوبصورت‘ میں سونم کپور کے ساتھ فواد خان نے مرکزی کردار نبھایا تھا—
آئی سی سی ورلڈکپ 2019 میں بھارتی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف اگلے میچ میں نئی کٹ کے ساتھ میدان میں اترے گی۔
ہمارے استعمال کی ہر چیز کی ’مدت معیاد‘ ہوتی ہے جس کو دیکھنے کے بعد ہم یہ فیصلہ کرتے ہیں کہ آیا یہ چیز قابل استعمال ہے یہ نہیں۔
یوٹیلٹی اسٹور پر چینی سمیت 50 سے زائد برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
کراچی:سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی سے آپریٹ ہونے والی حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا، نجی ایئر لائن کی پہلی حج پرواز 5 جولائی کو روانہ ہوگی۔