کہتے ہیں کہ روٹی سستی کرو، آج پٹرول مہنگا کر دیا تو روٹی سستی کیسے ہو گی
شاہد خاقان عباسی ایل این جی کیس میں نیب کی حراست میں ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں راجستھان سے آنے والابارش کا سسٹم کمزور ہوگیا
نیویارک: پیغام رسانی کی مقبول موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت وہ ایک ہی نمبر دو ڈیوائسز پر استعمال کرسکیں گے۔
مردوں کے ساتھ سینکڑوں ناکام ملاقاتوں کے بعد تنگ آکر سابق خاتون ماڈل نے اپنے پالتو کُتے کے ساتھ شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
کراچی کے علاقے کلفٹن میں صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی کے دفتر کے باہر ’فکس اٹ‘ بانی عالمگیر خان ساتھیوں کے ہمراہ پانی اور سیوریج کے مسائل پر احتجاج کے لیے پہنچے۔
کراچی میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، سڑکوں پر پانی جمع، بجلی کا نظام درہم برہم
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں خواتین کے بعد خاندان کی اسپانسر شپ پر آنے والے مرد حضرات بھی ورک پرمٹ حاصل کرسکیں گے۔
شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ میں 6 جوان، بلوچستان میں کامبنگ آپریشن کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں کیپٹن سمیت 4 جوان شہید ہوئے— فوٹو: آئی ایس پی آر
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دورہ واشنگٹن کے بعد امریکا کے ساتھ تعلقات سچائی اور بھروسے پر مبنی ہوں گے۔
واشنگٹن: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان نے سرحدوں کا بہادری سے بھرپور دفاع کیا، پاکستان کی داخلی سلامتی صورت حال پہلے سے بہترہے
وزیراعظم دورہ امریکا کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ، کانگریس اراکین، آئی ایم ایف کے قائم مقام ایم ڈی، عالمی بینک کے صدر اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے—
اسلام آباد: قومی ادارہ احتساب (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ غلام حیدر جمالی کے خلاف تحقیقات سمیت 8 انکوائریز کی منظوری دے دی۔
چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور ایم ڈی وسیم خان نے اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کا اعلان کرنے والے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قرض سے نجات کے لیے ٹیکس دائرہ کار بڑھانا ہوگا۔