راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے پی ایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
کراچی، اسلام آباد، لاہور، کوئٹہ اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں شائقین آج بڑی اسکرینوں پر میچ سے محظوظ ہوسکیں گے۔ فوٹو: فائل
راولپنڈی: پاک فوج نے پاکستانی حدود میں گھسنے والے بھارت کے جاسوس ڈرون کو گرادیا۔
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 4) کی ٹرافی کی رونمائی آج نیشنل اسٹیڈیم میں ہوئی جہاں فائنل میں جگہ بنانے والی ٹیموں کے کپتان سرفراز احمد اور ڈیرن سیمی کا ٹرافی تھامے فوٹو سیشن ہوا۔
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد سے لاپتا پاکستانیوں کی فہرست جاری کردی۔
کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جمعے کے روز مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد برینٹن ٹیرینٹ کو عدالت میں پیش کردیا گیا جب کہ سانحے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 50 ہوگئی۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر دہشت گرد حملوں کو تکلیف دہ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں فائرنگ کے نتیجے میں مجموعی طور پر 49 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ ایک مسجد میں بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی پہنچے تھے جو بال بال بچ گئے۔
لاہور: عام طور پر وزیراعظم کی تنخواہ وزراء کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں وزیراعظم عمران خان کی تنخواہ وزرائے اعلیٰ اور وزراء سےکم ہے؟
فیس بُک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے صارفین پریشانی میں مبتلا ہو گئے
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف ناساز طبعیت کے باعث آج کوٹ لکھپت جیل میں پارٹی رہنماؤں و کارکنان سے ملاقات نہیں کریں گے۔
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 4 کے ایلیمنیٹر میچ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز آمنے سامنے ہوں گی۔
برطانیہ، چین، ترکی، ملائشیا اور متحدہ عرب امارات کےشہری ای میل کے ذریعے صرف 8 ڈالر فیس دے کر ویزا حاصل کر سکیں گے۔
بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ثانیہ مرزا نے بتایا کہ ’ٹینس کورٹس میں واپسی کے لیے ایک برس پہلے والی جسمانی فٹنس حاصل کروں گی جس کے لیے دبئی میں روزانہ 4 سے 5 گھنٹے ٹریننگ کررہی ہوں، ایک بار فٹ ہوجاؤں فوراً ہی ٹینس میں واپسی کرلوں گی‘۔
تنازعات کو ابھار کر ریاست کی قومی پالیسی کو متنازع بنانا، عوام میں ذہنی تناؤ اور امن وامان کو خراب کرنا اہم ترین ہتھیار ہیں، دفاعی ماہرین کا سیمینار سے خطاب