اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر کی آج پاکستان آمد کی تصدیق کردی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 5 سال میں پی آئی اے اور اسٹیل ملز سمیت 48 اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا۔
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہےکہ پاکستان نے بھارت کی جارحیت کا جواب دیا اور بھارت کی جارحیت کی وجہ سے دونوں ملک جنگ کے قریب تھے۔
چیمپئنز لیگ فٹبال کی دفاعی چیمپئن ریال میڈرڈ ایونٹ سے باہر ہوگئی۔
ایک تازہ تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں سب سے سستا موبائل ڈیٹا انڈیا میں دستیاب ہے جبکہ 230 ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نمبر 33 واں ہے۔
پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماورا حسین نے اداکاری میں بہترین جوہر دکھا کر شوبز انڈسٹری میں اپنا نام بنایا اور اب تعلیمی میدان میں بھی کامیابی سمیٹتے ہوئے وکالت کی ڈگری حاصل کرلی۔
پاکستان سپر لیگ میں ہفتے کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میلہ سجنے سے پہلے دنیا کے مشہور آسٹریلوی کھلاڑی شین واٹسن نے کراچی آنے کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا نوازشریف کا علاج نہ کراناجرم ہے، بیمارشخص کوسیاسی انتقام کانشانہ بناناصرف کم ظرفی ہے۔
گاڑیاں بنانے والی نامور فرانسیسی کمپنی 'بوگاٹی' نے دنیا کی مہنگی ترین کار متعارف کرادی جو چند لمحے میں ہی فروخت ہوگئی۔
اسلام آباد: محکمہ اوقاف نے وفاقی دارالحکومت میں کالعدم تنظیموں کے زیر انتظام مساجد و مدارس کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کو ایوانِ وزیراعلیٰ طلب کیا جہاں ان سے غیر ذمہ دارانہ بیان پر استعفیٰ طلب کیا۔
اسلام آباد : مستعدپاک بحریہ نےدشمن کی ایک اورچال ناکام بنادی، پاک بحریہ نے اپنے سمندری زون میں موجود بھارتی آبدوز کاسراغ لگاکر داخل ہونے سے روک دیا ۔
نئی دہلی : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دماغ پر کراچی سوار ہوگیا، گجرات میں جلسہ عام سے خطاب میں بھارتی شہر کوچین کا ذکر کرتے ہوئے اسے کراچی کہہ گئے۔
کراچی: میگا منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری سمیت 11 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 11 مارچ تک توسیع کردی۔
دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت کرنے والے سرفراز احمد نے کراچی کے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کرکٹ کے لیے نیشنل اسٹیڈیم میں اپنی موجودگی سے گراؤنڈ بھر دیں۔