اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) نے طبی بنیاد پر نوازشریف کی ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان کردیا۔
وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں سندھ کے ڈاکٹروں کے سروس اسٹرکچر اور تنخواہوں کے فارمولے پر غور کیا گیا۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔
کراچی: ملک کے مختلف شہروں میں حج درخواستوں کی وصولی کا عمل آج سے شروع ہوگا۔
نیویارک: پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی خواہشات کے عین مطابق نیا فیچر متعارف کرایا جس میں بڑی خامی سامنے آئی ہے۔
لاہور: گجومتہ کے قریب 2 میٹرو بسوں کی ٹکر کے نتیجے میں 10 مسافر زخمی ہوگئے جس کے بعد بس سروس معطل کردی گئی۔
سپر اسٹار ماہرہ خان نے گزشتہ برس نامور اداکارہ میرا سے افغان مہاجرین کے لیے خدمات انجام دینے پر خوب داد سمیٹی تھی اور اب انہوں نے میرا جی کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے ہیں۔
پولیس کے مطابق چمڈھیری میں گذشتہ روز ایک خاتون کی لاش لاوارث حالت میں ملی تھی جس کی شناخت لبنی عرف گلالئی کے نام سے ہوئی۔
دبئی: آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدرِ پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہےکہ وہ پاکستان ضرور جائیں گے لیکن بیوقوفوں کی طرح چھلانگ نہیں لگائیں گے۔
کراچی: نارتھ کراچی انڈہ موڑ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران میڈیکل کی طالبہ نمرہ بیگ دوطرفہ فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئی۔
سوئزرلینڈ : پاکستانی شوٹرزکو ویزانہ دینے پر انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے بھارت میں اولمپک ایونٹس پرپابندی لگادی جبکہ اولمپک کمیٹی نے مینز پچیس میٹررپیڈ فائرایونٹ کا کوالیفیکیشن اسٹیٹس بھی واپس لے لیا ہے۔
کراچی: بورڈ آف ریونیو سندھ نے زمینوں پر قبضے اور جعلی کاغذات کی خرید و فروخت روکنے کے لیے آن لائن سسٹم متعارف کرادیا جس کے تحت جائیداد کے کاغذات کی تصدیق گھر بیٹھے کی جاسکے گی۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں غریب اور مستحق افراد کی مدد و معاونت کے لیے جلد مفصل پروگرام کا اعلان کرے گی۔
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے مزید ایک نوجوان کو شہید کردیا جب کہ بھارتی مظالم کے خلاف تاجر سراپا احتجاج ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں دفاتر کو اپنے ملازمین کو سونے کا وقت دینا چاہیئے اور انہیں کام کرنے پر مجبور نہیں کرنا چاہیئے۔