اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ملک کی 70 سال کی تاریخ میں پہلی بار ایک منتخب اسپیکر کو گرفتار کیا گیا، اسپیکر قومی اسمبلی ڈریں کل ان کے ساتھ بھی ایسا ہوسکتا ہے۔
مکران اور قلات ڈویژن میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے جہاں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، وزیرخزانہ اسد عمر ،وزیر دفاع پرویز خٹک ، خارجہ کے وزرا اور وزیر مملکت داخلہ شرکت کریں گے جبکہ حساس اداروں کےسربراہ و دیگرسیکیورٹی حکام بھی شریک ہوں گے۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احتساب کے آڑے کسی کو نہیں آنے دیں گے اور احتساب پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔
قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو اسلام آباد کے نجی ہوٹل سے گرفتار کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جعلی گواہ کے خلاف کارروائی پر سماعت ہوئی ، سماعت میں چیف جسٹس آف پاکستان نے جھوٹی گواہی پر عمر قید کا عندیہ دیتے ہوئے کہا قانون کےمطابق جھوٹی گواہی پرعمرقیدکی سزادی جاتی ہے۔
کراچی: پاکستان سپر لیگ کے فائنل، ایلیمنیٹر اور کوالیفائیر میچز کے ٹکٹس کے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی اور صرف آدھے گھنٹے میں ہی 500 اور ایک ہزار روپے والے ٹکٹس فروخت ہوگئے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایڈیشن 4 سنسنی خیز مقابلوں کے ساتھ شائقین کی دلچپسی بڑھاتا جارہا ہے، ٹورنامنٹ کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج ملتان سلطانز سے ٹکرائے گی۔
نیویارک: اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی اور دونوں ملکوں سے تحمل کا مظاہرہ کرنےکی اپیل کی گئی ہے۔
ممبئی: سابق کرکٹر و ریاستی وزیر نوجوت سنگھ سدھو کے بعد پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی ہندو انتہاپسندی کا شکار ہو گئیں۔
وزارت داخلہ نے شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈالنے کے لیے سمری تیار کرلی۔
کے ڈی اے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پرغیرقانونی الاٹمنٹ، نیب کو ریفرنس دائر کرنے کا حکم
فلم بینوں کے لیے اس بار ریم کوم ہوگا نہ رومانوی کہانی کا مزہ بلکہ پہلی بار تلخ حقیقت کی عکاسی کرنے والی کرائم ڈرامہ فلم ’لال کبوتر‘ سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
اور مزید حیرت انگیز بات یہ ہے کہ عالمی خلائی اسٹیشن پر موجود انسان اس مقام سے، زمین پر موجود انسانوں کی نسبت زیادہ نزدیک ہیں۔
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے نام پر مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا جب کہ ضلع پلوامہ میں قابض فوج کے میجر سمیت 4 اہلکار مارے گئے۔