وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سعودی ولی عہد کے احکامات سے آگاہ کیا۔
لاہور: احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سمیت 10 ملزمان پر آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔
اسلام آباد: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آج اسلام آباد میں مصروف دن گزاریں گے۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خود کو پاکستان کا سفیر کہہ کر پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں۔
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل 4) میں آج بھی 2 مقابلے ہوں گے جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا جب کہ کراچی کنگز اور لاہور قلندر ٹکرائیں گے۔
کیلشیئم کی کمی دور کرنے اور صحت مند زندگی گزارنے کیلئے ڈاکٹروں نے چار اہم چیزیں بتادیں ، غذائیت سے بھرپور بادام جس میں موجود فاسفورس، فولاد اور میگنیشیم سے انسانی جسم کو حاصل ہوتا ہے کیلشیئم جو صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔
خواجہ برادران کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، عدالت کے باہر کنٹینر لگا کر راستے بند کردیے گئے جس سے شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
سابق وزیراعظم نوازشریف کو عارضہ قلب کے باعث گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل سے لاہور کے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی نگہداشت جاری ہے۔
نواز شریف کے کمرے کے باہر جیل عملہ تعنیات ہوگا، کمرے میں صرف اہل خانہ جا سکیں گے
اسلام آباد : سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی اسلام آباد میں مصروفیات کا شیڈول تبدیل ہوگیا، استقبال کے بعد شہزاد محمد بن سلمان کو وزیراعظم ہاؤس لایا جائے گا، جہاں وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، صدر 17 فروری کوسعودی ولی عہد کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔
لاہور: احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور آف شور کمپنی کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علیم خان کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منطور کرلیا۔
ذرائع کے مطابق ٹرمینل جمعرات کی صبح بند کیا گیا ہے جو ٹرمینل 16 فروری رات 8 بجے دوبارہ کام کا آغاز کرے گا۔
عدالت کا فیصلہ خوش آئند ہے، اپوزیشن مل کر ملکی مسائل پر حکمت عملی بنائے گی، رہنما پیپلز پارٹی۔
لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اور رمضان شوگر مل کیس میں ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
سیاسی نعرے لگانے پر ایسے افراد کو گراؤنڈ سے باہر نکالنے سمیت جرمانہ بھی کیا جاسکتا ہے،دبئی: پاکستان سپر لیگ کے میچز کے دوران سیاسی بینرز اور نعرے روکنے کے لیے حکام نے حکمت عملی تیار کرلی۔